صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 204
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۰۴ ١٠ - كتاب الأذان يَتَّبِعُ الْقَمَرَ وَمِنْهُمْ مَنْ يَتَّبِعُ الطَّوَاغِيْتَ گا اور کوئی چاند کے اور کوئی بتوں اور سرداروں کے اور یہ وَتَبْقَى هَذِهِ الْأُمَّةُ فِيْهَا مُنَافِقُوهَا امت رہ جائے گی۔ اس میں منافق بھی ہوں گے۔ ان فَيَأْتِيهِمُ اللهُ فَيَقُوْلُ أَنَا رَبُّكُمْ فَيَقُوْلُوْنَ کے پاس اللہ آئے گا اور کہے گا: میں تمہارا رب ہوں۔ تو هَذَا مَكَانُنَا حَتَّى يَأْتِيَنَا رَبُّنَا فَإِذَا جَاءَ وہ کہیں گے: ہم یہیں اپنی جگہ رہیں گے، جب تک کہ رَبُّنَا عَرَفْنَاهُ فَيَأْتِيهِمُ اللهُ فَيَقُولُ أَنَا ہمارا رب آجائے ۔ جب ہمارا رب آئے گا ہم اس کو رَبُّكُمْ فَيَقُولُوْنَ أَنْتَ رَبُّنَا فَيَدْعُوهُمْ پہچان لیں گے۔ چنانچہ اللہ (عز وجل) ان کے پاس فَيُضْرَبُ الصِّرَاطُ بَيْنَ ظَهْرَانَي جَهَنَّمَ آئے گا اور فرمائے گا: میں تمہارا رب ہوں ۔ تو وہ کہیں فَأَكُوْنُ أَوَّلَ مَنْ يَجُوزُ مِنَ الرُّسُلِ گے: (بے شک ) تو ہمارا رب ہے۔ پھر وہ ان کو بلائے گا بِأُمَّتِهِ وَلَا يَتَكَلَّمُ يَوْمَئِذٍ أَحَدٌ إِلَّا الرُّسُلُ اور جہنم کے درمیان راستہ بنایا جائے گا۔ پیغمبروں میں وَكَلَامُ الرُّسُلِ يَوْمَئِذٍ اللَّهُمَّ سَلَّمْ سَلَّمْ سے میں پہلا شخص : میں ہوں گا جو اپنی امت کو لے کر پار ہوگا وَفِي جَهَنَّمَ كَلَالِيْبُ مِثْلُ شَوْكِ اور اس اور اس دن سوائے پیغمبروں کے اور کوئی کلام نہیں کرے گا السَّعْدَانِ هَلْ رَأَيْتُمْ شَوْكَ السَّعْدَانِ اور پیغمبر بھی اس دن یہی کہیں گے: اے اللہ بچائیو! اونٹ کٹارے کے کانٹوں کی مانند قَالُوا نَعَمْ قَالَ فَإِنَّهَا مِثْلُ شَوْكِ بچائیو! اور جہنم میں اونٹ کا السَّعْدَانِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَعْلَمُ قَدْرَ عِظَمِهَا آنکڑے ہوں گے۔ کیا تم نے اونٹ کٹارے کے کانٹے دیکھے ہیں؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: وہ ہوں إِلَّا اللَّهُ تَخْطَفُ النَّاسَ بِأَعْمَالِهِمْ فَمِنْهُمْ مَنْ يُوْبَقُ بِعَمَلِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ گے تو اونٹ کٹارے کے کانٹے کی طرح مگر اللہ ہی جانتا ہے کتنے بڑے ہوں گے۔ وہ لوگوں کو ان کے اعمال کے يُخَرْدَلُ ثُمَّ يَنْجُو حَتَّى إِذَا أَرَادَ اللَّهُ مطابق اچک لیں گے۔ پس کوئی تو اپنے عمل کی وجہ سے رَحْمَةَ مَنْ أَرَادَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ أَمَرَ اللهُ بالکل ہلاک ہو جائے گا اور کوئی چکنا چور ہو کر پھر بچ جائے الْمَلَائِكَةَ أَنْ يُخْرِجُوا مَنْ كَانَ يَعْبُدُ گا۔ یہاں تک کہ جب اللہ دوزخیوں میں سے بعض پر رحم اللَّهَ فَيُخْرِجُونَهُمْ وَيَعْرِفُونَهُمْ بِآثَارِ کرنا چاہے گا تو ملائکہ کو حکم دے گا کہ جو اللہ کو پوجتا تھا، السُّجُودِ وَحَرَّمَ اللهُ عَلَى النَّارِ أَنْ اسے نکالو۔ چنانچہ وہ ان کو نکالیں گے اور سجدہ کے نشانوں