صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 203 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 203

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۳ ١٠ - كتاب الأذان جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا : يبحث اٹھانے کی ضرورت اس لئے پیش آئی ہے کہ اس میں بھی بعض لوگوں نے اختلاف کیا ہے۔ ان کے نزدیک جب تک سجدہ سے سر اٹھا کر نہ بیٹھ جائے یا بالکل سجدہ میں نہ جھک جائے اللہ اکبر نہ کہے۔ ( فتح الباری جزء ۲ صفحہ ۳۷۷) وایت نمبر ۸۰۵ کے آخر میں خر میں ایک لفظی بحث یہ امر واضح کرنے ۔ کرنے کے لئے اٹھائی گئی۔ اٹھائی گئی ہے کہ آیا رَبَّنَا لَكَ الْحَمْد ہے جیسا کہ لیث وغیرہ نے زہری سے روایت کی ہے ( نمبر ۷۳۳ ) یا رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد ہے جیسا کہ سفیان نے زہری سے روایت کی ۔ ( نمبر ۸۰۵) اس امر میں لیٹ کی نسبت سفیان کا حافظہ زیادہ قابلِ اعتبار ہے یعنی وَلَكَ الْحَمْدُ۔ ( فتح الباری جزء ثانی صفحه ۳۷۷) بَاب ۱۲۹ : فَضْلُ السُّجُودِ سجدے کی فضیلت ٨٠٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۸۰۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا ، کہا : شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: أَحْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَعَطَاءُ بْنُ سعيد بن مسیب اور عطاء بن یزیدیٹی نے مجھے خبر دی کہ يَزِيدَ اللَّيْنِيُّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُمَا أَنَّ حضرت ابو ہریرہ نے انہیں بتایا۔ لوگوں نے پوچھا: یا النَّاسَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ تَرَى رسول اللہ! کیا ہم اپنے رب کو قیامت کے دن دیکھیں رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ هَلْ تُمَارُوْنَ فِي گے؟ آپ نے فرمایا: کیا تم چودھویں کی رات چاند میں شک کر سکتے ہو جبکہ اس کے سامنے بادل نہ ہو؟ انہوں الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ لَيْسَ دُونَهُ سَحَابٌ قَالُوْا لَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَهَلْ نے کہا: نہیں یا رسول اللہ ۔ آپ نے فرمایا: کیا تم سورج انہوں نے کہا : نہیں۔ آپ نے فرمایا: (لاریب) تم بھی میں شک کرتے ہو جبکہ اس کے سامنے بادل نہ ہو؟ تُمَارُوْنَ فِي الشَّمْسِ لَيْسَ دُونَهَا سَحَابٌ قَالُوْا لَا قَالَ فَإِنَّكُمْ تَرَوْنَهُ اس (یعنی اللہ تعالیٰ) کو اسی طرح دیکھو گے ۔ لوگ كَذَلِكَ يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قیامت کے دن اکٹھے کئے جائیں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ فَيَقُوْلُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ شَيْئًا فَلْيَتَّبِعْ کے گا: جو شخص جس چیز کو پوجتا تھا وہ اس کے پیچھے فَمِنْهُمْ مَنْ يَتَّبِعُ الشَّمْسَ وَمِنْهُمْ مَنْ ہوئے۔ پس ان میں سے کوئی سورج کے پیچھے ہو جائے