صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 200
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۰ ١٠ - كتاب الأذان الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يُكَبِّرُ فِي ابوهريرة رمضان میں اور رمضان کے علاوہ دوسرے كُلِّ صَلَاةٍ مِنَ الْمَكْتُوبَةِ وَغَيْرِهَا فِي وقتوں میں بھی ہر نماز میں اللہ اکبر کہتے ۔ نماز فریضہ رَمَضَانَ وَغَيْرِهِ فَيُكَبِّرُ حِيْنَ يَقُوْمُ ثُمَّ میں بھی اور اس کے سوا اور نمازوں میں بھی ۔ جب وہ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَرْكَعُ ثُمَّ يَقُوْلُ سَمِعَ اللهُ کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہتے اور پھر جب رکوع لِمَنْ حَمِدَهُ ثُمَّ يَقُولُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ کرتے تب بھی اللہ اکبر کہتے۔ پھر کہتے: سَمِعَ قَبْلَ أَنْ يَسْجُدَ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُ أَكْبَرُ حِيْنَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَہ ۔ پھر سجدہ کرنے سے پہلے يَهْوِي سَاجِدًا ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَرْفَعُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد کہتے۔ پھر جب سجدہ میں رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ جاتے تو اللہ اکبر کہتے۔ پھر جب سجدہ سے سر يَسْجُدُ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ اٹھاتے تو اللہ اکبر کہتے۔ پھر جب سجدہ کرتے تو الله السُّجُودِ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَقُوْمُ مِنَ اکبر کہتے۔ پھر جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو الله اکبر کہتے۔ پھر جب دورکعتوں کے بعد بیٹھ کر اٹھتے الْجُلُوسِ فِي الْاِثْنَتَيْنِ وَيَفْعَلُ ذَلِكَ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ حَتَّى يَفْرُغَ مِنَ الصَّلَاةِ ثُمَّ تو الله اكبر کہتے اور اسی طرح ہر رکعت میں کیا يَقُولُ حِيْنَ يَنْصَرِفُ وَالَّذِي نَفْسِي کرتے۔ یہاں تک کہ نماز سے فارغ ہو- سے فارغ ہو جاتے ۔ پھر جب نماز سے فارغ ہو جاتے تو کہتے قسم ہے اس کی بِيَدِهِ إِنِّي لَأَقْرَبُكُمْ شَبَهَا بِصَلَاةِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَتْ جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ تم لوگوں کی نسبت میری نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز هَذِهِ لَصَلَاتَهُ حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا۔ اطرافه: ۷۸۵، ۷۸۹، ۷۹۵۔ سے زیادہ مشابہ ہے۔ یہی آپ کی نماز تھی یہاں تک کہ دنیا سے آپ جدا ہوئے ۔ ٨٠٤ : قَالَا وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ :۸۰۴: (ابوبکر اور ابو سلمہ) کہتے تھے: حضرت اللَّهُ عَنْهُ وَكَانَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ حِيْنَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ يَقُولُ سَمِعَ اللهُ جس وقت سر اٹھاتے تو کہتے: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ