صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 199
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۹۹ ١٠ - كتاب الأذان عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ كَانَ مَالِكُ بْنُ ایوب نے ابوقلابہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: الْحُوَيْرِثِ يُرِينَا كَيْفَ كَانَ صَلَاةُ حضرت مالک بن حویرث ہمیں دکھاتے تھے کہ نبی صلی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَاكَ فِي علیہ وسلم کی نما ز کیسی ہوتی تھی اور نماز کے وقت یہ نہیں غَيْرِ وَقْتِ صَلَاةٍ فَقَامَ فَأَمْكَنَ الْقِيَامَ ثُمَّ دکھایا ( یعنی وہ کسی نماز کا وقت نہیں تھا وہ اٹھے اور اچھی رَكَعَ فَأَمْكَنَ الرُّكُوْعَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ طرح کھڑے رہے۔ پھر رکوع کیا اور اچھی طرح رکوع فَأَنْصَتَ هُنَيَّةً قَالَ فَصَلَّی بِنَا صَلَاةَ کیا۔ پھر سر اٹھایا اور تھوڑی دیر تک سیدھے کھڑے رہے۔ شَيْخِنَا هَذَا أَبِي بُرَيْدٍ وَكَانَ أَبُو بُرَيْدٍ (ابوقلابہ ) کہتے تھے کہ انہوں نے ہمارے اس شیخ ابو برید إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ اسْتَوَى کی طرح نماز پڑھی ہے اور ابو برید جب (آخری) سجدہ سے سر اٹھاتے تو سیدھے بیٹھ جاتے اور پھر اٹھتے ۔ قَاعِدًا ثُمَّ نَهَضَ۔ اطرافه ٦٧٧، ٨١٨، ٨٢٤ تشريح: الْإِطْمَانِينَةُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ : نماز ی ہر حرکت سکون میں اطمینان شرط ہے۔ جیسا کہ حضرت مالک بن حویرث نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح نماز پڑھ کر دکھائی تو اس کی ہر حرکت میں اطمینان کا پہلو نمایاں تھا۔ ( روایت نمبر ۸۰۲) اسی طرح اطمینان وسکون اور وقار کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ نے راستے میں رکوع کرنے سے منع فرمایا خواہ رکعت ہی نکل جائے ۔ (روایت نمبر ۷۸۳) اور ایسے شخص کو نماز دہرانے کا پورے طور پر نہیں کرتا تھا۔ ( روایت نمبر ۷۹۳ ) ا کو نماز دہرانے کا حکم دیا جو رکوع باب ۱۲۸ : يَهْوِي بِالتَّكْبِيرِ حِيْنَ يَسْجُدُ جب سجدہ کرے تو اللہ اکبر کہتا ہوا جھکے وَقَالَ نَافِعٌ كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَضَعُ يَدَيْهِ اور نافع نے کہا کہ حضرت ابن عمرؓ ( سجدہ کرتے قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ۔ وقت ) اپنے گھٹنوں سے پہلے اپنے ہاتھ نیچے رکھتے ۔ ۸۰۳: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۸۰۳: البـ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا ۔ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کہا: ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام اور الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے مجھے خبر دی کہ حضرت