صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 201
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰۱ ١٠ - كتاب الأذان لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ يَدْعُوْ حَمِدَهُ ۔ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد کئی آدمیوں کے لِرِجَالٍ فَيُسَمِّيْهِمْ بِأَسْمَائِهِمْ فَيَقُولُ لئے دعا کرتے اور ان کا نام لیتے۔ چنانچہ آپ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ وَسَلَمَةَ بْنَ فرماتے: یا اللہ! ولید بن ولید کو نجات دے اور سلمہ هِشَامٍ وَعَيَّاسَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ بن ہشام اور عیاش بن ابی ربیعہ کو اور مومنوں میں وَالْمُسْتَضْعَفِيْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ سے جو کمزور سمجھے جاتے ہیں ان کو نجات دے۔ یا اللہ ! اشْدُدْ وَطْأَتَكَ عَلَى مُضَرَ وَاجْعَلْهَا مصر (قبیلہ ) کوسختی سے پکڑ اور ان پر ایسی قحط سالیاں عَلَيْهِمْ سِنِينَ كَسِنِي يُوسُفَ وَأَهْلُ بھیج جو یوسف کی قحط سالیوں جیسی ہوں اور اس الْمَشْرِقِ يَوْمَئِذٍ مِنْ مُّضَرَ مُخَالِفُوْنَ لَهُ۔ زمانے میں مصریوں میں سے مشرق والے آپ کے مخالف تھے۔ اطرافه: ٧٩٧، ١٠٠٦، ٢٩٣٢ ، ٤٥٦٠، ٤٥٩٨، ٦٢٠٠، 1393، 6940۔ ٨٠٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَ :۸۰۵ علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا ، کہا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ غَيْرَ مَرَّةٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ سفیان نے زہری سے کئی بار روایت کرتے ہوئے قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ سَقَطَ بتایا کہ ( زہری نے) کہا: میں نے حضرت انس بن رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَرَسِ مالک سے سنا۔ وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ مِنْ فَرَسٍ فَجُحِشَ گھوڑے پر سے گر پڑے اور کبھی سفیان نے (عـــن شِقُهُ الْأَيْمَنُ فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ نَعُوْدُهُ فَرَسٍ کی جگہ ) مِنْ فَرَسٍ کہا۔ اس سے آپ کا فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّى بِنَا فَاعِدًا داہنا پہلو چل گیا۔ ہم آپ کے پاس گئے کہ آپ کی وَقَعَدْنَا وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً صَلَّيْنَا قُعُودًا عیادت کریں۔ اتنے میں نماز کا وقت آ گیا۔ آپ نے ہمیں بیٹھ کر نماز پڑھائی اور ہم بھی بیٹھ گئے اور فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ قَالَ إِنَّمَا جُعِلَ ایک بار سفیان نے ( بیٹھ گئے کی جگہ ) کہا: ہم نے بھی الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا وَإِذَا بَیٹھ کر نماز پڑھی۔ جب آپ نماز پڑھ چکے تو آپ رَكَعَ فَارْكَعُوْا وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا وَإِذَا نے فرمایا: امام تو اسی لئے مقرر کیا گیا ہے کہ اس کی