صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 198
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۹۸ ١٠ - كتاب الأذان بَاب ۱۲۷ : الْإِطْمَانِينَةُ حِيْنَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ اطمینان سے کھڑا ہونا ، جب رکوع سے سر اٹھائے صل وَقَالَ أَبُو حُمَيْدِ رَفَعَ النَّبِيُّ ﷺ وَاسْتَوَى اور حضرت ابوحمید نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حَتَّى يَعُوْدَ كُلُّ فَقَارٍ مَكَانَهُ۔ اپنا سر ) اٹھایا اور سیدھے کھڑے ہوئے یہاں تک کہ پیٹھ کا ہر جوڑ اپنی جگہ پر آ گیا۔ ۸۰۰: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۸۰۰: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ كَانَ أَنَسٌ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے روایت کی ۔ انہوں يَنْعَتُ لَنَا صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا : حضرت انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی وَسَلَّمَ فَكَانَ يُصَلِّي وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ کیفیت ہمیں بتا رہے تھے۔ چنانچہ وہ نماز پڑھتے اور مِنَ الرُّكُوعِ قَامَ حَتَّى تَقُوْلَ قَدْ نَسِيَ۔ جب رکوع سے سر اٹھاتے تو کھڑے رہتے۔ یہاں تک کہ ہم خیال کرتے کہ حضرت انس بھول گئے ۔ اطرافه: ۸۲۱ ۸۰۱: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۸۰۱ : ابو الولید ( ہشام بن عبد الملک ) نے ہم سے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنِ ابْنِ أَبِي أبي بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حکم سے، لَيْلَى عَنِ الْبَرَاءِ ا قَالَ كَانَ رُسُوْعُ حکم نے ابن ابی لیلی سے، انہوں نے حضرت براء النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسُجُودُهُ ( بن عازب ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَبَيْنَ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکوع اور سجدہ اور رکوع السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنَ السَّوَاءِ۔ سے سراٹھا کر کھڑے رہنا اور دونوں سجدوں کے اطرافه: ۷۹۲، ۸۲۰ درمیان بیٹھنا یہ تقریباً برابر ہوتا۔ ۸۰۲: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۸۰۲ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے،