صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 197
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۹۷ ١٠ - كتاب الأذان النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ پیچھے نماز پڑھ رہے تھے۔ جب آپ نے رکوع سے سر مِنَ الرَّكْعَةِ قَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اٹھایا تو آپ نے فرمایا: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَہ ایک قَالَ رَجُلٌ وَرَاءَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ شخص حضرت رفاعہ ) نے آپ کے پیچھے سے کہا: رَبَّنَا حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيْهِ فَلَمَّا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمُدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُّبَارَكًا فِيهِ - انْصَرَفَ قَالَ مَنِ الْمُتَكَلِّمُ قَالَ أَنَا قَالَ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا: رَأَيْتُ بِضْعَةٌ وَثَلَاثِينَ مَلَكًا يَبْتَدِرُوْنَهَا بولنے والا کون ہے؟ اس نے کہا: میں ۔ آپ نے فرمایا: میں نے تمہیں سے زیادہ فرشتوں کو دیکھا کہ وہ ان الفاظ کی أَيُّهُمْ يَكْتُبُهَا أَوَّلُ۔ تشریح: طرف لپک رہے تھے کہ کون پہلے انہیں لکھتا ہے۔ ، باب سے تعلق رکھتا ہے۔ اس وجہ سے اس کا نیا عنوان قائم نہیں کیا گیا اور وہ تعلق یہ بلحاظ مضمون یہ باب پہلے باب سے ہے کہ امام کے سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَہ کہنے کے بعد مقتدیوں کو حمد الہی اور دعا میں مشغول ہو جانا چاہیے۔ جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس اعلان کے بعد دعائیں کرتے تھے۔ روایت نمبر ۷۹۸،۷۹۷ کا ذکر کرنے سے یہی مراد ہے اور نمبر ۷۹۹ میں یہ بتانا بھی مقصود ہے کہ حمد کا اقرار قلبی جذبے کے تحت ہو نہ صرف الفاظ سے۔ یہی حمد در حقیقت قابل قدر ہوتی ہے، جسے ملائکہ محفوظ رکھتے ہیں۔ ملائکہ کے لکھنے کے یہی معنے ہیں کہ ایسی دعا قابل قدر ہے۔ يَلْعَنُ الْكُفَّارَ : روایت نمبر ۷ ۷۹ میں لعنت یا بددعا کرنے کا ذکر نے کا ذکر کیا گیا ۔ ہے۔ حضرت ابو ہریرہ نے لوگوں کو عملاً سمجھانا چاہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَہ کے بعد کس طرح دعا کیا کرتے تھے۔ لا قَرِّبَنَّ صلوةَ النَّبي اللہ کا یہی مفہوم ہے اور اس میں انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ یہ وسلم وسلم کی کی وہ وہ دعا۔ دعائے قنوت دہرائی ہے جو آپ نے ان کفار مصر کے لئے کی تھی۔ جنہوں نے ستر قاریوں کو نہایت بے رحمی سے قتل کر ڈالا تھا۔ اس وجہ سے آپ نے ان ظالموں کے لئے بددعا کی ۔ نبی رحمتہ للعالمین ہوتے ہیں اور فاسد حصے کا کاٹ ڈالنا بعض وقت عین رحمت ہوتا ہے اور نبی اپنی مرضی و خواہش سے کبھی کسی پر لعنت نہیں کرتے۔ ان کا غضب الہی غضب کی تجلی کا ایک عکس و نمونہ ہوتا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کی مشیت کے تحت دعا یا بددعا کرتے ہیں۔ تفصیل کے لئے دیکھئے اسلامی اصول کی فلاسفی - زیر عنوان " آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگوں کی غرض ، صفحہ ۱۳۶ تا ۱۳۸ روحانی خزائن جلده اصفحه ۴۵۰ تا ۴۵۲ روایت نمبر ۷۹۷، ۷۹۸ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دعائے قنوت کسی خاص نماز کے ساتھ مقید نہ تھی۔ ظہر ، عشاء، فجر، وسلم مغرب جب کوئی چاہے دعا کرے۔