صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 196 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 196

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۹۶ ١٠ - كتاب الأذان باب ١٢٦ ۷۹۷ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ ۷۹۷: معاذ بن فضالہ نے ہمیں بتایا انہوں نے حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ کہا: ہشام نے ہمیں بتایا۔ ہشام نے بچی سے، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَأُقَرِبَنَّ صَلَاةَ كي نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ سے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ أَبُو روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں ( تمہاری نماز ) نبی هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقْتُتُ فِي صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کے قریب کر دوں گا۔ چنانچہ الرَّكْعَةِ الْأُخْرَى مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ظہر اور عشاء اور عشاء اور صبح کی وَصَلَاةِ الْعِشَاءِ وَصَلَاةِ الصُّبْحِ بَعْدَ مَا نمازوں کی آخری رکعت میں سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ يَقُوْلُ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَيَدْعُو حَمِدَہ کہنے کے بعد کھڑے ہو کر عاجزی سے دعا کیا لِلْمُؤْمِنِينَ وَيَلْعَنُ الْكُفَّارَ۔ کرتے تھے۔ مومنوں کے لئے دعا کرتے اور کافروں کے لئے بددعا ۔ اطرافه: ٨٠٤، ١٠٠٦، ٢٩٣٢، ٤٥٦٠، ٤٥٩٨ ، ٦٢٠٠، 1393، 6940۔ ۷۹۸: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي ۷۹۸: عبداللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان کیا، الْأَسْوَدِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ کہا: اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے خالد حذاء خَالِدٍ الْحَذَاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ ہے ، خالد نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت انس رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ الْقُنُوْتُ فِي رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: دعائے الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ۔ قنوت مغرب اور فجر کی نماز میں ہوا کرتی تھی۔ ۷۹۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۹۹ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ مَالِكٍ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ مالک سے ، مالک نے نعیم بن عبداللہ محمر سے نعیم نے علی الْمُجْمِرِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلَادٍ بن يحي بن خلاد زرقی سے ۔ انہوں نے اپنے باپ سے، الزُّرَقِي عَنْ أَبِيْهِ عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ ان کے باپ نے حضرت رفاعہ بن رافع زرقی سے روایت الزُّرَقِي قَالَ كُنَّا يَوْمًا نُصَلِّي وَرَاء کی کہ انہوں نے کہا: ہم ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے