صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 185
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۸۵ ١٠ - كتاب الأذان عَبَّاسِ إِنَّهُ أَحْمَقُ فَقَالَ ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ سُنَّةُ بے وقوف ہے۔حضرت ابن عباس نے کہا: تیری ماں أَبِي الْقَاسِمِ ﷺ وَقَالَ مُوسَى حَدَّثَنَا تجھے کھوئے۔یہ تو ابوالقاسم کی سنت ہے۔موسیٰ أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ۔نے کہا: ابان نے یہ حدیث ہم سے یوں روایت کی ہے: اطرافه: ۷۸۷ ہم سے قتادہ نے بیان کیا۔ہمیں عکرمہ نے بتایا۔۷۸۹: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ :۷۸۹ سجی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا عقیل سے روایت ہے۔عقیل نے ابن شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ شہاب سے روایت کی۔ابن شہاب کہتے تھے: ابوبکر الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بن عبد الرحمن بن حارث نے مجھے بتایا کہ انہوں نے هُرَيْرَةَ يَقُوْلُ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى حضرت ابو ہریرہ سے سنا وہ کہتے تھے: رسول اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ صلى اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو يُكَبِّرُ حِيْنَ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَرْكَعُ اس وقت اللہ اکبر کہتے۔پھر جب رکوع کرتے تو اللہ ثُمَّ يَقُوْلُ سَمِعَ اللهُ لَمَنْ حَمِدَهُ حِيْنَ اکبر کہتے۔پھر جب رکوع سے اپنی پیٹھ سیدھی کرتے تو يَرْفَعُ صُلْبَهُ مِنَ الرَّكْعَةِ ثُمَّ يَقُولُ وَهُوَ کہتے : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ۔پھر رَبَّنَا لَكَ قَائِمٌ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الحمد کہتے اور اس وقت آپ کھڑے ہی ہوتے۔صَالِحٍ عَنِ اللَّيْثِ وَلَكَ الْحَمْدُ ( اور ) عبد اللہ بن صالح نے لیث سے روایت کرتے يُكَبَرُ حِيْنَ يَهْوِي ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَرْفَعُ ہوئے یوں کہا: وَلَكَ الْحَمْدُ۔پھراللہ اکبر کہتے جب آپ (سجدہ کے لئے ) جھکتے۔پھر اللہ اکبر کہتے رَأْسَهُ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِيْنَ يَسْجُدُ ثُمَّ يُكَبِّرُ جب آپ اپنا سر اٹھاتے پھر اللہ اکبر کہتے جب سجدہ الصَّلَاةِ كُلِّهَا حَتَّى يَقْضِيَهَا وَيُكَبِّرُ يَرْفَعُ رَأْسَهُ ثُمَّ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي کرتے پھر اللہ اکبر کہتے جب اپنا سر اٹھاتے۔پھر آپ ساری نماز میں اسی طرح تکبیریں کہتے جاتے۔یہاں حِيْنَ يَقُوْمُ مِنَ الشَّنْتَيْنِ بَعْدَ الْجُلُوْسِ تک کہ اسے ختم کرتے اور جب دورکعتیں پڑھ کر بیٹھنے کے بعد اٹھتے تو اس وقت بھی اللہ اکبر کہتے۔اطرافه: ۷۸۵، ۷۹۵ ۸۰۳