صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 4
صحيح البخاري - جلد ۲ له ١٠ - كتاب الأذان قَالَ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ الْحَدَّاءُ عَنْ أَبِي نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے ابوقلابہ سے، قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَمَّا كَثُرَ ابو قلابہ نے حضرت انس بن مالک سے روایت کی۔ النَّاسُ قَالَ ذَكَرُوا أَنْ يَعْلَمُوا وَقْتَ انہوں نے کہا: جب لوگ زیادہ ہو گئے ، لوگوں نے الصَّلَاةِ بِشَيْءٍ يَعْرِفُوْنَهُ فَذَكَرُوا أَنْ ذکر کیا کہ وہ اوقات نماز کے لئے کوئی نشان مقرر يُوْرُوْا نَارًا أَوْ يَضْرِبُوا نَاقُوْسًا فَأُمِرَ کرلیں۔ جس سے وہ وقت معلوم کریں۔ انہوں نے بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَأَنْ يُؤْتِرَ مشورہ کیا کہ آگ جلائیں یا ناقوس بجائیں۔ تو الْإِقَامَةَ۔ اطرافه : ٦٠٣ ، ٦٠٥، 607، 3457۔ حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ وہ الفاظ اذان دو دفعہ کہیں اور اقامت میں ایک ہی بار۔ بَاب ٣ : الْإِقَامَةُ وَاحِدَةً إِلَّا قَوْلَهُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ اقامت ایک ہی بار ہے۔ سوائے الفاظ قَدْ قَامَتِ الصَّلوة کے ٦٠٧ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۰۷ : علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ خالد نے ہمیں بتایا۔ خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ : أُمِرَ انہوں نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت انس سے بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَأَنْ يُؤْتَرَ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ الْإِقَامَةَ۔ قَالَ إِسْمَاعِيلُ فَذَكَرْتُ وہ الفاظ اذان دہرائیں اور اقامت ایک ہی بار کہیں۔ لِأَيُّوبَ فَقَالَ : إِلَّا الْإِقَامَةَ۔ اطرافه : ٦٠٣ ، ٦٠٥، 606، 3457۔ : اسماعیل نے کہا کہ پھر میں نے ایوب سے ذکر کیا تو انہوں نے کہا: سوائے الفاظ اقامت کے۔ تشريح : الأَذَانُ مَثْنى مَشى ان لوگوں کو ان کے لئے ہوتی ہے اس لئے اس میں آواز بند کرنے اور الفاظ دہرانے کا حکم ہے اور تکبیر اقامت سے جمع شدہ نمازیوں کو باجماعت نماز پڑھنے کی اطلاع دی جاتی ہے۔ اس لئے اس میں آواز بلند کرنے اور الفاظ دہرانے کی چنداں ضرورت نہیں ۔ سوائے الفاظ قَدْ قَامَتِ الصَّلوة کے جنہیں دہرانے کا حکم ہے۔ کیونکہ یہی اطلاعی کلمات مقصود بالذات ہیں۔ جنہیں سن کر ہر قسم کی نفلی نماز اور کام کاج کو چھوڑنا ہوتا ہے۔