صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 175
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۷۵ ١٠ - كتاب الأذان حضرت عمرؓ اور قتادہ کا حوالہ دیا ہے۔ تیسرا مسئلہ تقدیم و تاخیر سے متعلق ؛ احنف بن قیس اور ایک انصاری کا حوالہ دیا ہے۔ چوتھا مسئلہ ابتدائی حصہ سورۃ سے متعلق عبداللہ بن سائب کا حوالہ دیا ہے۔ ان حوالوں کی تفصیل فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۳۳۱ ا تا ۳۳۷ میں دیکھی جائے۔ مثانی پہلی سات سورتیں چھوڑ کر من چھوڑ کر مفصل تک یعنی سورۂ ق تک مفصل سورتیں سورۂ ق سے لے کر آخر تک ہیں۔ غرض مذکورہ بالا طریقوں میں سے جس طریقہ سے بھی قرآن مجید پڑھا جائے جائز ہوگا۔ كُلُّ كِتَابُ اللهِ یعنی ان میں سے ہر ایک سورۃ کتاب اللہ ہے۔ روایت نمبر ۷۴ ۷م میں جس شخص کے سورۂ اخلاص پڑھنے کے متعلق ذکر ہے، بعض روایات کے مطابق وہ حضرت کلثوم بن الہدم ہیں۔ روایت نمبر ۵ ایت نمبر ۷۷۵ میں مذکور ہے کہ ایک شخص ( جن کا نام مسلم کی روایت کے مطابق نہیں بن سنان ہے ) زیادہ تلاوت کرنے کو خوبی سمجھا (خواہ جلدی جلدی ہی ) حضرت ابن مسعودؓ نے اس طرح پڑھنانا پسند کیا۔ ان کے نزدیک یہ طریقہ ارشاد الى وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (المزمل:۵) { اور قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔} کے خلاف ہے۔ زیادہ پڑھنا کوئی خوبی نہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑھنے کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ آپ نماز تہجد میں عموما مفصل سورتیں جو سورۃ ق سے آخر تک ہیں، پڑھا کرتے تھے۔ صلى الله باب ۱۰۷ : يَقْرَأُ فِي الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ پچھلی دورکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑھے ٧٧٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۷۶ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا ، قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ کہا: ہمام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کچی سے بچی اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّ النَّبِيَّ نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے، عبداللہ نے اپنے باپ كَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ فِي الْأُولَيَيْنِ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی پہلی دو بِأُمِّ الْكِتَابِ وَسُوْرَتَيْنِ وَفِي الرَّكْعَتَيْنِ رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور دوسورتیں پڑھا کرتے اور الْأُخْرَيَيْنِ بِأُمِّ الْكِتَابِ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ آخری دورکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ ہی پڑھتے اور وَيُطَوِّلُ فِي الرَّكْعَةِ الْأَوْلَى مَا لَا کوئی آیت ہمیں سنا بھی دیا کرتے اور جتنی لمبی يُطَوَلُ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ وَهَكَذَا فِي قرات پہلی رکعت میں کرتے اتنی دوسری رکعت میں الْعَصْرِ وَهَكَذَا فِي الصُّبْحِ۔ نہ کرتے اور اسی طرح عصر کی نماز میں بھی کرتے اور اطرافه: ٧٥٩ ٧٦٢، ٧٧٨، ٧٧٩۔ صبح کی نماز میں بھی۔