صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 173 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 173

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۷۳ ۱۰ - كتاب الأذان عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ الصُّبْحَ بِهِمَا وَقَرَأَ ساتھ صبح کی نماز پڑھی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہی ابْنُ مَسْعُودٍ بِأَرْبَعِينَ آيَةً مِّنَ الْأَنْفَالِ دو سورتیں پڑھیں اور حضرت ابن مسعودؓ نے انفال کی وَفِي الثَّانِيَةِ بِسُوْرَةٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ وَقَالَ چالیس آیتیں پڑھیں اور دوسری رکعت میں مفصل قَتَادَةُ فِيمَنْ يَقْرَأُ سُوْرَةً وَاحِدَةً فِي میں سے ایک سورۃ پڑھی اور قتادہ نے ایسے شخص سے رَكْعَتَيْنِ أَوْ يُرَدِّدُ سُوْرَةً وَاحِدَةً فِي متعلق جواز کا فتوی دیا ہے جو ایک ہی سورۃ دورکعتوں رَكْعَتَيْنِ كُلٌّ كِتَابُ اللهِ۔ میں تقسیم کر کے) پڑھے یا دو رکعتوں میں ایک ہی سورۃ دہرائے ۔ (کہا: ) سب اللہ کی کتاب ہے۔ ٧٧٤م: وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ۷۷۴ م : اور عبید اللہ بن عمر نے ثابت سے، ثابت عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ نے حضرت انس سے روایت کی کہ ایک انصاری رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ يَؤُمُّهُمْ فِي مَسْجِدِ آدمی مسجد قباء میں ان کی امامت کیا کرتا تھا۔ وہ جب قُبَاءٍ وَكَانَ كُلَّمَا افْتَتَحَ سُوْرَةً يَقْرَأُ بِهَا کبھی ان سورتوں میں سے جو نماز میں پڑھی جاتی ہیں، لَهُمْ فِي الصَّلَاةِ مِمَّا يَقْرَأُ بِهِ افْتَتَحَ بِ کوئی سورۃ شروع کرتا تو پہلے قُلْ هُوَ اللهُ پڑھتا۔ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (الاخلاص (۲) حَتَّى يَفْرُغَ جب اسے پڑھ لیتا تو پھر اس کے ساتھ مِنْهَا ثُمَّ يَقْرَأُ سُوْرَةً أُخْرَى مَعَهَا وَكَانَ پڑھتا اور ہر رکعت میں ایسا ہی کرتا۔ اس کے ساتھیوں يَصْنَعُ ذَلِكَ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ فَكَلَّمَهُ نے اس بارہ میں اس سے بات کی اور کہا تم اس سورۃ کے ساتھ کوئی اور سورۃ پڑھتے ہو تو سے شروع کرتے ہو اور پھر نہیں سمجھتے کہ یہ سورۃ أَصْحَابُهُ فَقَالُوا إِنَّكَ تَفْتَتِحُ بِهَذِهِ تمہیں کافی ہوگی۔ بلکہ ایک اور سورہ بھی پڑا السُّوْرَةِ ثُمَّ لَا تَرَى أَنَّهَا تُجْزِئُكَ حَتَّى تم اس کو پڑھا کرو۔ یا اس کو چھوڑ دو اور کوئی دوسری تَقْرَأُ بِأُخْرَى فَإِمَّا أَنْ تَقْرَأَ بِهَا وَإِمَّا أَنْ سورۃ پڑھو۔ اس نے کہا: میں تو اسے ہرگز نہ چھوڑوں تَدَعَهَا وَتَقْرَأَ بِأُخْرَى فَقَالَ مَا أَنَا گا۔ اگر تم پسند کرتے ہو کہ میں اسی طرح تمہاری بِتَارِكِهَا إِنْ أَحْبَبْتُمْ أَنْ أَؤُمَّكُمْ بِذَلِكَ امامت کروں تو میں تمہارا امام رہوں گا اور اگر تمہیں فَعَلْتُ وَإِنْ كَرِهْتُمْ تَرَكْتُكُمْ وَكَانُوا یہ پسند نہیں تو میں تمہیں چھوڑ دوں گا اور وہ لوگ اس کو