صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 170 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 170

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۷۰ ١٠ - كتاب الأذان وَأُرْسِلَتْ عَلَيْهِمُ الشُّهُبُ فَرَجَعَتِ طرف لوٹ کر آئے تو لوگوں نے پوچھا: تمہیں کیا الشَّيَاطِينُ إِلَى قَوْمِهِمْ فَقَالُوْا مَا لَكُمْ ہوا ؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہمارے اور آسمان کی خبر فَقَالُوْا حِيْلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ کے درمیان روک ڈال دی گئی ہے اور ہم پر شعلے پھینکے وَأُرْسِلَتْ عَلَيْنَا الشُّهُبُ قَالُوا مَا حَالَ گئے ہیں لوگوں نے کہا : ضرور کوئی نئی بات ہوئی ہے۔ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ إِلَّا شَيْءٌ جو تمہارے اور آسمان کی خبر کے درمیان روک ہوگئی حَدَثَ فَاضْرِبُوا مَشَارِقَ الْأَرْضِ ہے۔ اس لئے زمین کے مشرق اور مغرب میں پھر کر وَمَغَارِبَهَا فَانْظُرُوا مَا هَذَا الَّذِي حَالَ دیکھو کہ یہ کیا بات ہے جو تمہارے اور آسمان کی خبر کے بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ فَانْصَرَفَ درمیان روک ہے؟ چنانچہ وہ لوگ جو تہامہ کی طرف نکلے تھے، پھرتے پھراتے؛ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے أُولَئِكَ الَّذِينَ تَوَجَّهُوا نَحْوَ تِهَامَةَ إِلَى پاس جبکہ آپ نخلہ (مقام) میں تھے؛ عکاظ منڈی کا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ قصد کرتے ہوئے آپہنچے۔ آپ اپنے صحابہ کو صبح کی نماز پڑھا رہے تھے۔ جب ان لوگوں نے قرآن سنا بِنَخْلَةَ عَامِدِينَ إِلَى سُوقِ عُكَاظَ وَهُوَ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ صَلَاةَ الْفَجْرِ فَلَمَّا تو اس کو غور سے سننے لگے اور کہنے لگے: اللہ کی قسم ! یہ سَمِعُوا الْقُرْآنَ اسْتَمَعُوْا لَهُ فَقَالُوا هَذَا ہے وہ جو تمہارے اور آسمان کی خبر کے درمیان روک وَاللَّهِ الَّذِي حَالَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ خَبَرِ ہے۔ پس اس موقع پر جبکہ وہ اپنی قوم کے پاس لوٹ السَّمَاءِ فَهُنَالِكَ حِيْنَ رَجَعُوْا إِلَى کرگئے تھے۔ انہوں نے کہا: اے ہماری قوم ! ہم نے قَوْمِهِمْ وَقَالُوا يَا قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا تو عجیب قرآن سنا ہے۔ جو بھلائی کی طرف ہماری عَجَبًا يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ وَلَنْ راہنمائی کرتا ہے۔ ہم تو اسے مان چکے ہیں۔ اب ہم تُشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا (الجن: ٣، ٤) فَأَنْزَلَ اللهُ اپنے رب کے ساتھ ہرگز کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں عَلَى نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ گے ۔ تب اللہ نے اپنے نبی ﷺ پر یہ سورۃ اُتاری: صلى الله أُوحِيَ إِلَيَّ (الجن (۲) وَإِنَّمَا أُوحِيَ إِلَيْهِ قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ ۔ اور جنوں نے جو بات اپنی قوم قَوْلُ الْجِنِّ۔ اطرافه: ٤٩٢١۔ سے ) کہی تھی؛ وہی آپ پر وحی کی گئی۔