صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 167
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۶۷ ۱۰ - كتاب الأذان بَاب ۱۰۲ : الْقِرَاءَةُ فِي الْعِشَاءِ عشاء کی نماز میں قرآن پڑھنا ٧٦٩ : حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى قَالَ ۷۶۹ خلاد بن یحی نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ مسعر نے ہمیں بتایا، کہا: عدی بن ثابت نے ہم سے سَمِعَ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ بیان کیا۔ انہوں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ وَالتِّيْنِ سنا۔ وہ کہتے تھے، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عشاء وَالزَّيْتُونِ فِي الْعِشَاءِ وَمَا سَمِعْتُ أَحَدًا کی نماز میں سورہ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھتے ہوئے سنا اور میں نے کسی کو بھی نہیں سنا جو بلحاظ آواز یا أَحْسَنَ صَوْتًا مِنْهُ أَوْ قِرَاءَةً۔ اطرافه: ٧٦٧ ٤٩٥٢، ٧٥٤٦۔ قرات کے آپ سے اچھا پڑھنے والا ہو۔ بَاب ۱۰۳ : يُطَوِّلُ فِي الْأَوْلَيْنِ وَيَحْذِفُ فِي الْأَخْرَيَيْنِ پہلی دو رکعتوں میں قرآت لمبی کرے اور پچھلی دورکعتوں میں مختصر کرے ۷۷۰ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۷۰ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عَوْنٍ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ ابوعون سے مروی ہے کہ انہوں سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ عُمَرُ نے کہا: میں نے حضرت جابر بن سمرہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ حضرت عمرؓ نے حضرت سعد بن ابی لِسَعْدٍ لَقَدْ شَكَوْكَ فِي كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى وقاص ) سے کہا: لوگوں نے تو ہر بات میں آپ کی الصَّلَاةِ قَالَ أَمَّا أَنَا فَأَمُدُّ فِي الْأَوْلَيَيْنِ شکایت کی ہے۔ یہاں تک کہ نماز میں بھی۔ حضرت وَأَحْذِفُ فِي الْأَخْرَيَيْنِ وَلَا آلُوْ مَا سعد نے کہا: میں تو پہلی دو رکعتیں لمبی پڑھاتا ہوں اور اقْتَدَيْتُ بِهِ مِنْ صَلَاةِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى پچھلی دو چھوٹی اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَدَقْتَ ذَاكَ نماز کی پیروی کرنے میں کوتاہی نہیں کرتا۔ حضرت عمر