صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 166 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 166

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۶۶ ١٠ - كتاب الأذان :٧٦٧ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۷۶۷: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيّ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا کہ عدی سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: الْبَرَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے حضرت براء سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَاءِ فِي کسی سفر میں تھے۔آپ نے عشاء کے وقت ایک إحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِالتِّيْنِ وَالزَّيْتُونِ۔رکعت میں سورۃ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھی۔اطرافه ٧٦٩ ٤٩٥٢ ٠٧٥٤٦ بَاب ۱۰۱ : الْقِرَاءَةُ فِي الْعِشَاءِ بِالسَّجْدَةِ عشاء کی نماز میں سجدہ والی سورۃ پڑھنا ٧٦٨: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا :۷۶۸ مرد نے ہم سے بیان کیا، کہا: یزید بن يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي التَّيْمِيُّ زریع نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ تیمی نے عَنْ بَكْرٍ عَنْ أَبِي رَافِعِ * } قَالَ مجھے بتایا۔{انہوں نے بکر سے، بکر نے ابورافع سے صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ إِذَا روایت کی۔ہم انہوں نے کہا: میں نے حضرت السَّمَاءُ انْشَقَّتْ فَسَجَدَ فَقُلْتُ مَا هَذِهِ ابو ہریرہ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو انہوں نے قَالَ سَجَدْتُ بِهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ سورة إِذَالسَّمَاءُ انْشَقَّتْ پڑھی اور سجدہ کیا۔میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ نے کہا: یہ سجدہ کیسا ؟ انہوں نے کہا: میں نے ابوالقاسم بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ۔صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اس سورۃ میں سجدہ کیا تھا۔اس لئے میں ہمیشہ ہی اس میں سجدہ کروں گا۔یہاں تک کہ آپ سے جاملوں۔اطرافه ۱۰٧٤،٧٦٦، ۱۰۷۸ الفاظ عَنْ بَكْرٍ عَنْ أبِی رَافِع فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں (فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۳۲۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔