صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 165
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۶۵ بَابِ ۹۹ : الْجَهْرُ فِي الْمَغْرِبِ مغرب کی نماز میں بلند آواز سے قرآت) کرنا ١٠ - كتاب الأذان ٧٦٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۷۶۵ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کہا : مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سے، ابن شہاب نے محمد بن جبیر بن مطعم سے، ابن سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جبیر نے اپنے باپ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْمَعْرِبِ بِالطُّوْرِ۔میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ نے مغرب کی نماز میں سورۃ وَالطُّورِ پڑھی۔اطرافه ٣٠٥٠، ٤٠٢٣، ٤٨٥٤۔بَابِ ۱۰۰: اَلْجَهْرُ فِي الْعِشَاءِ عشاء کی نماز میں بلند آواز سے قرآت ) کرنا ٧٦٦: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ :۷۶۶: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: معتمر نے حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ بَكْرٍ عَنْ ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ أَبِي رَافِعِ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ نے بکرے، بکر نے ابورافع سے روایت کی۔وہ کہتے الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّت تھے میں نے حضرت ابو ہریرہؓ کے ساتھ عشاء کی نماز فَسَجَدَ فَقُلْتُ لَهُ قَالَ سَجَدْتُ خَلْفَ پڑھی تو انہوں نے سورة إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتُ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا پڑھی اور سجدہ ( تلاوت ) کیا۔میں نے ان سے پوچھا۔تو انہوں نے کہا کہ میں نے ابوالقاسم کے پیچھے سجدہ کیا تھا۔اس لئے میں ہمیشہ اس میں سجدہ کروں گا۔یہاں تک کہ آنحضرت سے جاملوں۔أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ۔اطرافه ۱۰۷٤،٧٦٨، ۱۰۷۸