صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 164
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۶۴ بَابِ ۹۸: الْقِرَاءَةُ فِي الْمَغْرِبِ مغرب کی نماز میں قرآن مجید پڑھنا ١٠ - كتاب الأذان ٧٦٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۷۶۳: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب عُبَيْدِ اللهِ بْن عَبْدِ اللهِ بْن عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ سے۔ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ عَبَّاس رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ إِنَّ أُمَّ سے عبید اللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے الْفَضْلِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقْرَأُ وَالْمُرْسَلَاتِ روایت کی۔وہ کہتے تھے کہ (ان کی والدہ ) ام الفضل عُرْفًا فَقَالَتْ يَا بُنَيَّ وَاللَّهِ لَقَدْ ذَكَرْتَنِي نے ان کو وَالْمُرْسَلَاتِ عُرُفًا پڑھتے سنا تو کہا: بِقِرَاءَتِكَ هَذِهِ السُّوْرَةَ إِنَّهَا لَآخِرُ ما میرے بیٹے بخدا! تم نے تو یہ سورۃ پڑھ کر مجھے یاد دلا سَمِعْتُ مِنْ رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دیا ہے کہ یہ آخری سورۃ تھی جو میں نے رسول اللہ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ۔صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی۔آپ مغرب کی نماز میں اطرافه: ٤٤٢٩۔یہ پڑھ رہے تھے۔٧٦٤: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ :۷۶۴ ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُرْوَةَ جریج ہے۔ابن جریج نے ابن ابی ملیکہ سے، انہوں بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَم قَالَ نے عروہ بن زبیر سے،عروہ نے مروان بن حکم سے قَالَ لِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ مَا لَكَ تَقْرَأُ فِي روایت کی وہ کہتے تھے: حضرت زید بن ثابت نے الْمَغْرِبِ بِقِصَارِ وَقَدْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ مجھ سے کہا: تمہیں کیا ہے کہ مغرب کی نماز میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِطُولَى الطُّولَيْن۔چھوٹی چھوٹی سورتیں پڑھتے ہو۔حالانکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی سے لمبی دوسورتیں پڑھتے سنا۔