صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 163 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 163

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۶۳ بَابِ ۹۷: الْقِرَاءَةُ فِي الْعَصْرِ عصر کی نماز میں قرآن مجید پڑھنا ١٠ - كتاب الأذان ٧٦١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ :۷۶۱: محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا ، کہا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے، اعمش عُمَيْر عَنْ أَبِي مَعْمَر قَالَ قُلْتُ نے عمارہ بن عمیر سے، عمارہ نے ابو معمر سے روایت لِخَبَّابِ بْنِ الْأَرَةِ أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّی کی کہا: میں نے حضرت خباب بن ارث سے پوچھا: اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قرآن قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ بِأَيِّ شَيْءٍ كُنتُمْ مجید پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔میں نے تَعْلَمُونَ قِرَاءَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ کہا: حضور کے پڑھنے کا علم آپ کو کیسے ہوتا؟ کہا: حضور کی ریش مبارک کے ملنے سے۔اطرافه ٧٤٦، ٠٧٧٧،٧٦٠ ٧٦٢: حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ ۷۶۲ مکی بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے هِشَامٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ ہشام سے، ہشام نے یحیی بن ابی کثیر سے، بچی نے بْن أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ عبد الله بن ابی قتادہ سے، عبداللہ نے اپنے باپ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ روایت کی۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور الظُّهْرِ وَالْعَصْر بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ عصر کی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ اور ایک اور سورۃ وَسُوْرَةٍ سُوْرَةٍ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا۔پڑھا کرتے تھے اور کبھی ہمیں بھی کوئی آیت سنا من اطرافه ٧٥٩، ۷۷٦، ۷۷۸، ۷۷۹ دیتے۔