صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 161
صحيح البخاری جلد ۲ بَاب ٩٦ : الْقِرَاءَةُ فِي الظُّهْرِ ظہر کی نماز میں قرآن مجید پڑھنا ١٠ - كتاب الأذان ٧٥٩: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۷۵۹ ابونعیم نے ہم سے بیان کیا ، کہا : شیبان شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سجی سے، سیمی نے قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله حضرت عبداللہ بن ابی قتادہ سے، انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ اپنے باپ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ الْأَوْلَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهر بِفَاتِحَةِ عليه وسلم نماز ظہر کی پہلی دورکعتوں میں سورہ فاتحہ اور دو الْكِتَابِ وَسُوْرَتَيْنِ يُطَوِّلُ فِي الْأُولَى سورتیں پڑھا کرتے تھے۔پہلی رکعت میں ( قرآت) وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ وَيُسْمِعُ الْآيَةَ أَحْيَانًا بھی کرتے اور دوسری میں چھوٹی اور کبھی کبھی کوئی وَكَانَ يَقْرَأُ فِي الْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ آیت ہم کو سنا بھی دیتے اور عصر میں بھی سورہ فاتحہ اور وَسُوْرَتَيْنِ { وَكَانَ يُطَوّلُ فِي الأُولَى} دوسورتیں پڑھا کرتے تھے۔{ پہلی رکعت میں وَكَانَ يُطَوّلُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى مِنْ (قرآت ) لمبی کرتے ہم اور آپ نماز صبح کی پہلی رکعت میں بھی ( قرآت) لمبی کرتے تھے اور دوسری صَلَاةِ الصُّبْحِ وَيُقَصِّرُ فِي الثَّانِيَةِ۔اطرافه: ٧٦٢، ۷۷٦، ۷۷۸، ۷۷۹ میں چھوٹی۔٧٦٠: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ ۷۶۰ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا ، کہا : حَدَّثَنَا أَبي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: اعمش حَدَّثَنِي عُمَارَةُ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا: ) عمارہ نے مجھے بتایا کہ سَأَلْنَا حَبَّابًا أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو معمر سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: ہم نے حضرت وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ خباب سے پوچھا: کیا نبی ﷺ ظہر اور عصر کی نمازوں نَعَمْ قُلْنَا بِأَيِّ شَيْءٍ كُنتُمْ تَعْرِفُونَ قَالَ میں قرآن مجید ) پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: الفاظ وَكَانَ يُطَوّلُ فِي الأولى عمدة القاری کے مطابق ہیں۔(عمدۃ القاری جزء 4 صفحہ (۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔