صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 151
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۵۱ ١٠ - كتاب الأذان قِبْلَةِ هَذَا الْجِدَارِ فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ فِي جنت و دوزخ دیکھیں جو اس دیوار پر ستمثل تھیں۔میں نے خیر وشر میں آج کے دن کی طرح کوئی دن نہیں الْخَيْرِ وَالشَّرِّ ثَلَاثَاً۔دیکھا۔تین بار آپ نے ایسا فرمایا۔اطرافه ۹۳، ٥٤۰ ٧٤٩، ٤٦٢١ ٦٣٦٢، ٦٤٦٨، ٦٤٨٦، ۷۰۸۹، ۷۰۹۰، تشریح: ۷۲۹۵ ،۷۲۹٤ ،۷۰۹۱ رَفْعُ الْبَصَرِ إِلَى الْإِمَامِ فِى الصَّلوةِ: باب مذکور ایک فقہی اختلاف مدنظر رکھ کر باندھا گیا باب ہے۔امام مالک کے نزدیک نمازی کی نگاہ قبلہ کی طرف ہونی چاہیے اور امام شافعی کے نزدیک سجدہ گاہ میں۔(فتح الباری جزء ثانی صفحه ۳۰۱) امام بخاری نے ان کے اختلاف سے متعلق یہ فیصلہ دیا ہے کہ مقتدیوں کی نظر امام کی حرکات وسکنات کی طرف ہونی چاہیے۔عنوان باب میں الفاظ رَأَيْتُمُونِي تَأخَّرُت نقل کر کے اس اہم نکتہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔اس ضمن میں انہوں نے پہلی روایت سے یہ بتایا ہے کہ صحابہ کرام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرکات کی طرف اس قدر دھیان رکھتے تھے کہ داڑھی کے ملنے نہ ملنے سے معلوم کر لیتے تھے کہ آپ چپ چاپ کھڑے ہیں یا کچھ پڑھ رہے ہیں۔یہ موقع پہلی صف کے لوگوں کو ہی مل سکتا تھا۔مگر دوسری روایت میں مکرر یہ بتایا گیا ہے کہ باقی مقتدیوں سے متعلق بھی یہی بات ثابت ہے (قَامُوا قِيَامًا حَتَّى يَرَوْهُ قَدْ سجد) کہ وہ کھڑے رہتے اور سجدہ نہ کرتے۔جب تک آپ کو سجدہ میں نہ دیکھ لیتے۔تیسری روایت سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ نماز میں آپ کی معمولی سی حرکت بھی صحابہ کی نظر سے مخفی نہ رہتی۔چوتھی روایت سے یہ بتایا گیا ہے کہ نماز میں آپ کی نگاہ کس طرف ہوتی۔فِي قِبْلَةِ هَذَا الْجِدَارِ - (یعنی قبلہ کی طرف سامنے نہ کہ سجدہ گاہ میں ) جیسا کہ امام شافعی ” کا خیال ہے۔فَلَمُ اَرَ كَالْيَوْمِ فِى الْخَيْرِ وَالشَّر (روایت نمبر ۷۴۹): جنت و جہنم، خیر وشر کا مظہر اتم ہیں۔یہ نظارہ الگ ہے اور کسوف شمس کا نظارہ الگ۔(دیکھئے روایت نمبر ۴۳۱ و روایت نمبر ۵۴۰) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بحالت نماز یا معراج اس قسم کے نظارے مختلف صورتوں میں متعدد بار دیکھتے ہیں۔تفصیل انشاء اللہ تعالیٰ آگے آئے گی۔بَاب ۹۲ : رَفْعُ الْبَصَرِ إِلَى السَّمَاءِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں آسمان کی طرف آنکھ اُٹھانا ٧٥٠: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ۷۵۰ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ یحی بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابن ابی عروبہ أَبِي عَرُوْبَةً قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ قتادہ نے ہم مَالِكِ حَدَّثَهُمْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله سے بیان کیا کہ حضرت انس بن مالک نے انہیں