صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 150 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 150

صحيح البخاری جلد ۲ قِيَامًا حَتَّى يَرَوْنَهُ قَدْ سَجَدَ۔ اطرافه: ٦٩٠، ٨١١ ۱۵۰ ١٠ - كتاب الأذان کھڑے رہتے۔ یہاں تک کہ دیکھ لیتے کہ آپ سجدہ میں گئے ہیں ۔ ٧٤٨: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۷۴۸: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا ، کہا : مالک حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے زید بن اسلم سے، زید نے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عطاء بن یسار سے، عطاء نے حضرت عبداللہ بن رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ خَسَفَتِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج زمانہ میں سورج گرہن ہوا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى قَالُوْا يَا رَسُوْلَ اور آپ نے نماز پڑھائی ۔ صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! اللهِ رَأَيْنَاكَ تَنَاوَلُ شَيْئًا فِي مَقَامِكَ ثُمَّ ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے اپنی جگہ کھڑے کھڑے کسی چیز کو لینے کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے۔ پھر رَأَيْنَاكَ تَكَعْكَعْتَ قَالَ إِنِّي أُرِيْتُ ہم نے آپ کو دیکھا کہ آپ پیچھے ہٹے ہیں۔ آپ الْجَنَّةَ فَتَنَاوَلْتُ مِنْهَا عُنْقُوْدًا وَلَوْ نے فرمایا: مجھے جنت دکھائی گئی تھی۔ اور میں اس میں أَخَذْتُهُ لَأَكَلْتُمْ مِنْهُ مَا بَقِيَتِ الدُّنْيَا ۔ سے ایک خوشہ لینے کو بڑھا تھا اور اگر وہ لے لیتا تو تم اطرافه ١٠٥٢، ٥١٩٧ جب تک دنیا ر ہتی اس میں سے کھاتے رہتے ۔ ٧٤٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ ۷۴۹ : محمد بن سنان نے ہم سے ؟ سے بیان کیا، کہا: فلی حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ہلال بن علی نے عَلِي عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ صَلَّى لَنَا ہمیں بتایا کہ حضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ رَقَا انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز الْمِنْبَرَ فَأَشَارَ بِيَدَيْهِ قِبَلَ قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ پڑھائی ۔ پھر آپ منبر پر کھڑے ہوئے اور آپ ثُمَّ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ الْآنَ مُنْذُ صَلَّيْتُ نے مسجد کے قبلہ کی جانب دونوں ہاتھوں سے اشارہ لَكُمُ الصَّلَاةَ الْجَنَّةَ وَالنَّارَ مُمَثَّلَتَيْنِ فِي کیا اور فرمایا: میں نے ابھی جبکہ تمہیں نماز پڑھائی