صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 149
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۴۹ ١٠ - كتاب الأذان باب ۹۱ : رَفْعُ الْبَصَرِ إِلَى الْإِمَامِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں امام کی طرف آنکھ اٹھانا وَقَالَتْ عَائِشَةُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ اور حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْكُسُوْفِ سورج گرہن کی نماز کے متعلق فرمایا: جب تم نے مجھے فَرَأَيْتُ جَهَنَّمَ يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا دیکھا کہ میں پیچھے ہٹا ہوں تو اس وقت میں نے دوزخ حِيْنَ رَأَيْتُمُونِي تَأَخَّرْتُ ۔ کو دیکھا۔ اس کا ایک حصہ دوسرے کو کھا رہا تھا۔ ٧٤٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا ۷۴۶: موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا : عبدالواحد عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: اعمش نے ہمیں عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا بتایا۔ اعمش نے عمارہ بن عمیر سے، عمارہ نے ابو معمر لِخَبَّابٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ حباب سے دریافت کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِمَ كُنْتُمْ تَعْرِفُوْنَ ذَاكَ ظہر اور عصر میں قرآن مجید پڑھا کرتے تھے؟ انہوں قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ۔ نے کہا: ہاں ۔ ہم نے کہا: تم کس طرح یہ معلوم کرتے تھے؟ کہا: آپ کی ریش (مبارک) کے ہلنے سے۔ اطرافه: ٧٦٠، ٧٦١، ٧٧٧۔ ٧٤٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۷۴۷: حجاج نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شعبہ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ نے ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے کہا: ابوالحق نے عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يَخْطُبُ قَالَ حَدَّثَنَا ہمیں بتایا ۔ کہتے تھے : میں نے عبداللہ بن یزید کو خطبہ الْبَرَاءُ وَكَانَ غَيْرَ كَذُوبٌ أَنَّهُمْ كَانُوا پڑھتے سنا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت براء نے ہم سے إِذَا صَلَّوْا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیان کیا اور وہ غلط نہ ن کیا اور وہ غلط نہ کہتے تھے کہ وہ جب نبی علی کے وَسَلَّمَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَامُوا ساتھ نماز پڑھتے اور آپ رکوع سے سر اٹھاتے تو وہ صلى الله