صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 146 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 146

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۴۶ ١٠ - كتاب الأذان صَلَّى صَلَاةَ الْكُسُوفِ فَقَامَ فَأَطَالَ آپ کھڑے ہوئے اور دیر تک کھڑے رہے۔پھر الْقِيَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ ثُمَّ قَامَ آپ نے رکوع کیا اور دیر تک رکوع میں رہے۔پھر فَأَطَالَ الْقِيَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ آپ کھڑے ہوئے اور دیر تک کھڑے رہے۔پھر ثُمَّ رَفَعَ ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُوْدَ ثُمَّ آپ نے رکوع کیا اور دیر تک رکوع میں رہے۔پھر رَفَعَ ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُوْدَ ثُمَّ قَامَ آپ نے سراٹھایا۔اس کے بعد سجدہ کیا اور دیر تک فَأَطَالَ الْقِيَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ سجدہ میں رہے۔پھر آپ نے سراٹھایا۔اس کے بعد ثُمَّ رَفَعَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ سجدہ کیا اور دیر تک سجدہ میں رہے۔پھر آپ الرُّكُوْعَ ثُمَّ رَفَعَ فَسَجَدَ فَأَطَالَ کھڑے ہوئے اور دیر تک کھڑے رہے۔پھر رکوع کیا اور دیر تک رکوع میں رہے۔پھر سر اٹھایا اور دیر تک کھڑے رہے۔پھر رکوع کیا اور دیر تک رکوع میں رہے۔پھر سر اٹھایا پھر سجدہ کیا اور دیر تک سجدہ میں السُّجُودَ ثُمَّ رَفَعَ ثُمَّ سَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ ثُمَّ الصَرَفَ فَقَالَ قَدْ دَنَتْ مِنِى الْجَنَّةُ حَتَّى لَوِ اجْتَرَأَتُ عَلَيْهَا رہے۔پھر سر اٹھایا۔پھر سجدہ کیا اور دیر تک سجدہ میں لَجِئْتُكُمْ بِقِطَافٍ مِنْ قِطَافِهَا وَدَنَتْ رہے۔پھر (نماز سے) فارغ ہوئے اور فرمایا: جنت مِنِي النَّارُ حَتَّى قُلْتُ أَيْ رَبِّ وَأَنَا مَعَهُمْ میرے اتنی قریب ہوگئی تھی کہ اگر میں جرات کرتا تو فَإِذَا امْرَأَةٌ حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ تَخْدِشُهَاَ اس کے خوشوں میں سے ایک خوشہ تمہیں لا دیتا اور هِرَّةٌ قُلْتُ مَا شَأْنُ هَذِهِ قَالُوْا حَبَسَتْهَا آگ بھی میرے اتنے قریب کی گئی کہ میں پکار اٹھا حَتَّى مَاتَتْ جُوْعًا لَا أَطْعَمَتْهَا وَلَا کہ اے میرے رب! کیا میں بھی ان کے ساتھ ہی أَرْسَلَتْهَا تَأْكُلُ۔ہوں۔اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عورت ہے۔( نافع کہتے تھے ) میرا خیال ہے کہ آپ نے فرمایا: اس کو بلی نوچ رہی تھی۔میں نے پوچھا: اس عورت کی یہ حالت کیوں ہے؟ انہوں نے کہا: اس نے اس کو رو کے رکھا تھا۔یہاں تک وہ بھوکی مرگئی۔نہ اسے کھلاتی نہ اسے چھوڑتی کہ وہ کھائے۔