صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 143 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 143

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۴۳ ١٠ - كتاب الأذان باب ۸۸ : الْخُشُوعُ فِي الصَّلَاةِ نماز میں خشوع ٧٤١: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۷۴۱: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: مالک نے حَدَّثَنِي مَالِكَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوزناد سے، ابوز ناد نے اعرج الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ہے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَلْ تَرَوْنَ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم سمجھتے ہو کہ قِبْلَتِي هَا هُنَا وَاللَّهِ مَا يَخْفَى عَلَيَّ میرا منہ ادھر ہوتا ہے۔ بخدا مجھ پر تو نہ تمہارا رکوع رُكُوْعُكُمْ وَلَا خُشُوعُكُمْ وَإِنِّي پوشیدہ رہتا ہے اور نہ خشوع ۔ میں تو تمہیں اپنی پیٹھ لَأَرَاكُمْ مِنْ وَّرَاءِ ظَهْرِي۔ اطرافه: ٤١٨۔ کے پیچھے سے دیکھتا ہوں ۔ ٧٤٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَارِ قَالَ ۷۴۲ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا، کہا: بغندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: شعبہ نے ہم سے بیان سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ کیا، کہا: میں نے قتادہ سے سنا۔ وہ حضرت انس بن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مالک سے، حضرت انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي روایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: رکوع اور سجدہ لَأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِي وَرُبَّمَا قَالَ مِنْ بَعْدِ ٹھیک طور سے کیا کرو۔ بخدا جب تم رکوع اور سجدہ ظَهْرِي إِذَا رَكَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ۔ کرتے ہو تو میں تمہیں اپنے پیچھے سے یا فرمایا: اپنی پیٹھ کے پیچھے سے دیکھتا ہوں۔ اطرافه ٤١٩، ۷۱۸، ۷۱۹ ۷۲۳، ٧٢٥، ٦٦٤٤۔ تشریح : الخُشُوعُ فِي الصَّلاةِ : اس باب کی دوسری روایت کے الفاظ أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ antennnn کے یہی معنی ہیں کہ ان میں خشوع و خضوع کا پورا حق ادا کیا جائے ۔ ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا یا ہاتھ چھوڑنا گھٹنوں کے بل جھکنا اور سر بسجو د ہونا وغیر ہ ا اور سر بسجود ہونا وغیرہ ارکان نماز میں سے وہ ظواہر ہیں جن کا تعلق قلبی حالت پیدا کرنے سے ہے اور یہ