صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 103
الله صحيح البخاری جلد ۲ ۱۰۳ ١٠ - كتاب الأذان يَسَارِهِ فَأَخَذَ بِرَأْسِي فَأَقَامَنِي عَنْ بائیں طرف کھڑا ہو گیا۔آپ نے مجھے سر سے پکڑا يمينه۔مجھ کو اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا۔سرسے اور اطرافه ،۱۱۷، ۱۳۸ ، ۱۸۳، ٦٩٧ ، ٦٩٨، ۷۲۸،۷۲٦، ۸۰۹، ۹۹۲، ۱۱۳۸، ۱۱۹۸، ٤٥٦٩، ٤٥٧٠، ٤٥٧١، ٤٥۷۲، ۰۹۱۹، ٦۲۱۵، ٦٣١٦، ٧٤٥٢۔شریح : إِذَا لَمْ يَنْوِ الْإِمَامُ أَنْ يَومَ ثُمَّ جَاءَ قَوْمٌ فَأَمَّهُمُ : امام احمد بن حنبل کے نزدیک امام کے لئے ضروری ہے کہ وہ نماز فریضہ میں امامت کی نیت کرے۔مگر نوافل میں نیت کرنی ضروری نہیں۔(فتح الباری جزء ثانی صفحه ۲۴۹) امام بخاری نے باب کا عنوان اِذَا سے شروع کر کے اس مسئلہ کو احتمالی قرار دیا ہے۔کیونکہ واقعہ مذکورہ سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے امامت کی نیت کی تھی یا نہیں۔ہاں آپ کے اس فعل سے کہ آپ نے حضرت ابن عباس کو دائیں طرف کر لیا تھا۔احتمال ہے کہ امامت کی نیت کر لی ہو۔بَاب ٦٠ : إِذَا طَوَّلَ الْإِمَامُ وَكَانَ لِلرَّجُلِ حَاجَةٌ فَخَرَجَ فَصَلَّى جب امام لمبی سورۃ شروع کر دے اور آدمی کو کوئی حاجت ہوتو وہ باہر چلا جائے اور نماز پڑھے :۷۰۰ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۷۰۰ مسلم نے ہم سے بیان کیا ، کہا : شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو سے عمرو نے حضرت جابر اللهِ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ كَانَ يُصَلِّي بن عبد الله سے روایت کی کہ حضرت معاذ بن جبل نبی مَعَ النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَوْمُ قَوْمَهُ۔صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے۔پھر واپس جا کر اپنی قوم کی امامت کیا کرتے۔اطرافه ۷۰۱، ۷۰۰، ۷۱۱، ٦١٠٦ ۷۰۱: وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۷۰۱ اور محمد بن بشار نے بھی مجھ سے بیان کیا ، کہا : قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ غندر نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عمرو عَنْ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن اللهِ قَالَ كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يُصَلِّي مَعَ عبد اللہ سے سنا۔انہوں نے کہا: حضرت معاذ بن جبل نبی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَرْجِعُ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے۔پھر فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ فَصَلَّى الْعِشَاءَ فَقَرَأَ بِالْبَقَرَةِ واپس جا کر وہ اپنی قوم کی امامت کرتے۔انہوں نے