صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 90
حيح البخاري - جلد ۲ ۹۰ ١٠ - كتاب الأذان جَالِسًا فَصَلُّوْا جُلُوسًا۔جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب سر اٹھائے تو تم بھی اٹھاؤ اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔اطرافه ۱۱۱۳، ١٢٣٦، ٠٥٦٥٨ ٦٨٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوْسُفَ ۶۸۹: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله ابن شہاب نے حضرت انس بن مالک سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ فَرَسًا فَصْرِعَ عَنْهُ کی که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے پر سوار فَجُحِشَ شِقُهُ الْأَيْمَنُ فَصَلَّى صَلَاةٌ ہوئے۔آپ اس سے گر پڑے اور آپ کا دایاں پہلو مِّنَ الصَّلَوَاتِ وَهُوَ قَاعِدٌ فَصَلَّيْنَا پھل گیا۔آپ نے نمازوں میں سے ایک نماز پڑھی وَرَاءَهُ قُعُودًا فَلَمَّا الصَرَفَ قَالَ إِنَّمَا اور آپ بیٹھے ہوئے تھے۔ہم نے بھی آپ کے پیچھے جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا بیٹھ کر نماز پڑھی۔جب نماز پڑھ کر پھرے تو آپ فَصَلُّوْا قِيَامًا فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوْا وَإِذَا نے فرمایا: امام تو صرف اس لئے مقرر کیا گیا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے۔جب وہ کھڑا ہو کر نماز رَفَعَ فَارْفَعُوْا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُوْلُوْا رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ وَإِذَا پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر ہی نماز پڑھو۔جب وہ رکوع کرے تم بھی رکوع کرو اور جب وہ سراٹھائے، صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوْا قِيَامًا وَإِذَا صَلَّى تم بھی اٹھاؤ اور جب یہ کہے سَمِعَ اللهُ لِمَنْ جَالِسًا فَصَلُّوْا جُلُوسًا أَجْمَعُوْنَ۔حَمِدَهُ تم کہو: رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ۔اور جب وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر ہی نماز پڑھو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی سب بیٹھ کر ہی نماز پڑھو۔