صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 84 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 84

صحیح البخاری جلد ۲ ۸۴ ١٠ - كتاب الأذان عصر کا وقت ہو جائے اور میں نہ آؤں تو ابو بکر سے کہنا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھا دیں۔ ( فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۲۱۸) بن عمر و بن عوف کی لڑائی کا ذکر کتاب الصلح میں آئے گا۔ (دیکھئے روایت نمبر ۲۶۹۳۲۶۹۰) بَاب ٤٩ : إِذَا اسْتَوَوْا فِي الْقِرَاءَةِ فَلْيَؤُمَّهُمْ أَكْبَرُهُمْ جب کئی آدمی قرآن مجید پڑھنے میں یکساں ہوں تو چاہیے کہ اُن میں سے بڑا اُن کا امام ہو ٦٨٥ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۶۸۵ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ ( کہا:) حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ سے، ایوب نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت قَالَ قَدِمْنَا عَلَى النَّبِيِّ ﷺ وَنَحْنُ مالک بن حویرث سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم شَبَبَةٌ فَلَبِثْنَا عِنْدَهُ نَحْوًا مِنْ عِشْرِينَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور ہم جوان لَيْلَةً وَكَانَ النَّبِيُّ رَحِيمًا فَقَالَ لَوْ تھے۔ آپ کے پاس تقریباً میں راتیں رہے اور نبی رَجَعْتُمْ إِلَى بِلَادِكُمْ فَعَلَّمْتُمُوهُمْ صلى الله علیه وسلم بہت مہربان تھے۔ آپ نے ہمیں مُرُوهُمْ فَلْيُصَلُّوْا صَلَاةَ كَذَا فِي حِيْنِ فرمایا: بہتر ہو کہ تم اپنے شہروں کو لوٹ جاؤ اور ان کو كَذَا وَصَلَاةَ كَذَا فِي حِيْنِ كَذَا وَإِذَا سیکھاؤ۔ انہیں کہو کہ وہ فلاں نماز فلاں وقت پڑھیں حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنُ لَكُمْ اور فلاں نماز فلاں وقت۔ پس جب نماز کا وقت أَحَدُكُمْ وَلْيَؤْمَكُمْ أَكْبَرُكُمْ۔ آجائے تو چاہیے کہ تم میں سے ایک تمہارے لئے اذان دے اور تم میں سے بڑا تمہار امام ہو۔ اطرافه ٦٢٨ ، ٦٣٠، ٣١، ٦٥٨ ١٩، ٢٨٤٨ ، ٦٠٠٨، ٧٢٤٦۔ تشريح : وَلَيَومُكُمْ أَكْبَرُ كُم : امام بخاری نے ذکور بالا روایت ملک کا اتا ر ی کی بنا پر کیا ہے۔ بنولیت ( بن بکر بن عبد مناف بن کنانہ ) کے کچھ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دین سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے آئے تھے اور اسی لئے وہ آپ کے پاس میں روز ٹھہرے تھے۔ باب نمبر ۴۶ میں امامت کے لئے علم و تقوی وغیرہ اوصاف میں افضل ہونا شرط قرار دی گئی ہے۔ مسلم کی روایت يَؤُمُ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللَّهِ L فتح الباری شرح کتاب الاذان باب ۱۷۔ روایت نمبر ۲۲۸- جزء ثانی صفحه ۱۴۵ مسلم۔ كتاب المساجد باب من احق بالامامة ۔