صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 25
صحيح البخاری جلد ا ۲۵ ا - كتاب بدء الوحي وَهِرَقْلَ سُقُفًا عَلَى نَصَارَى الشَّأْمِ دوست تھا،شام کے عیسائیوں کا بشپ تھا۔وہ بیان کرتا تھا يُحَدِّثُ أَنَّ هِرَقْلَ حِيْنَ قَدِمَ إِبْلِيَاءَ کہ ہرقل جب بیت المقدس میں آیا تو ایک دن جو صبح صْبَحَ يَوْمًا خَبِيْثَ النَّفْس فَقَالَ بَعْضُ اُٹھا؟ اُس کی طبیعت نہایت اداس تھی۔اس کے کسی بَطَارِقَتِهِ قَدِ اسْتَنْكَرْنَا هَيْئَتَكَ قَالَ ابْنُ بطریق نے کہا: ہم آپ کے چہرہ کو متغیر پاتے ہیں۔ابن ناطور کہتا تھا: ہر قل علم نجوم کا بہت ماہر تھا۔ستاروں کو النَّاطُوْرِ وَكَانَ هِرَقْلُ حَزَاءً يَنْظُرُ فِي وَکھ کر حوادث کا پتہ لگایا کرتا تھا۔اس لئے جب انہوں النُّجُوْمِ فَقَالَ لَهُمْ حِيْنَ سَأَلُوْهُ إِنِّي نے اس سے پوچھا: تو اُس نے اُن سے کہا کہ آج رات رَأَيْتُ اللَّيْلَةَ حِيْنَ نَظَرْتُ فِي النُّجُومِ جب میں نے ستاروں میں غور کیا تو میں نے ختنہ کرنے مَلِكَ الْخِتَانِ قَدْ ظَهَرَ فَمَنْ يَخْتَتِنُ مِنْ والوں کے بادشاہ کو (خواب میں ) دیکھا کہ وہ ظاہر ہو گیا هَذِهِ الْأُمَّةِ قَالُوْا لَيْسَ يَخْتَتِنُ إِلَّا الْيَهُودُ ہے۔سو اس ملک کے لوگوں میں سے کون ختنہ کرتا ہے۔انہوں نے کہا: سوائے یہود کے کوئی ختنہ نہیں کرتا اور ان فَلَا يُهِمَّنَّكَ شَأْنُهُمْ وَاكْتُبْ إِلَى مَدَائِنِ کی حالت آپ کو فکر میں نہ ڈالے۔آپ اپنے علاقہ میں مُلْكِكَ فَيَقْتُلُوْا مَنْ فِيْهِمْ مِّنَ الْيَهُوْدِ احکام جاری کریں کہ اس میں جو یہودی ہیں ان کو مار فَبَيْنَمَا هُمْ عَلَى أَمْرِهِمْ أُتِيَ هِرَقْلُ ڈالیں۔ابھی وہ اسی مشورے میں ہی تھے کہ ہرقل کے بِرَجُلٍ أَرْسَلَ بِهِ مَلِكُ غَسَّانَ يُخْبِرُ عَنْ پاس ایک آدمی لایا گیا جس کو غسان کے بادشاہ نے بھیجا خَبَرِ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا تا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حال بتلائے۔فَلَمَّا اسْتَخْبَرَهُ هِرَقْلُ قَالَ اذْهَبُوا جب ہر قل اس سے دریافت کر چکا تو اس نے کہا: جاؤ دیکھو آیا وہ مختون ہے یا نہیں۔اس پر انہوں نے اسے فَانْظُرُوْا أَمُخْتَتِنٌ هُوَ أَمْ لَا فَنَظَرُوا إِلَيْهِ دیکھا اور ہرقل کو بتلایا کہ وہ مختون ہے اور اس سے عربوں فَحَدَّثُوْهُ أَنَّهُ مُخْتَتِنٌ وَسَأَلَهُ عَنِ الْعَرَبِ کے متعلق پوچھا تو اُس نے کہا: وہ لوگ ختنہ کرتے ہیں۔فَقَالَ هُمْ يَخْتَتِنُونَ فَقَالَ هِرَقْلُ هَذَا تب ہر قل نے کہا: تو پھر وہ بادشاہ (جو میں نے خواب میں مَلِكُ هَذِهِ الْأُمَّةِ قَدْ ظَهَرَ ثُمَّ كَتَبَ دیکھا ہے) اسی قوم کا ہے۔وہ تو ظاہر ہو چکا۔اس کے بعد هِرَقْلُ إِلَى صَاحِبِ لَّهُ بِرُوْمِيَةَ وَكَانَ ہرقل نے اپنے ایک دوست کو جو روم میں تھا اور علم میں بِطَرِيق: حَوَاصُ دَوْلَةِ الرُّوْمِ ( فتح الباری جزء اول صفحه ۵۷) رومی فوج کا جرنیل (المنجد مترجم تحت لفظ "بطر “)