صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 26 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 26

صحيح البخاری جلد ا ۳۶ ا - كتاب بدء الوحى نَظِيرَهُ فِي الْعِلْمِ وَسَارَ هِرَقْلُ إِلَى اس کا ہم پایہ تھا، اس کے متعلق لکھا اور ہر قل نے حمص کی حِمْصَ فَلَمْ يَرِمْ حِمْصَ حَتَّى أَتَاهُ طرف کوچ کیا اور ابھی حمص سے گیا نہیں تھا کہ اس کو اس كِتَابٌ مِّنْ صَاحِبِهِ يُوَافِقُ رَأْيَ هِرَقْلَ کے دوست کا خط ملا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہر ہو عَلَى خُرُوجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جانے کے متعلق اس سے متفق ہے اور یہ کہ وہ یقینا ہی ہیں۔ اس پر ہر قل نے سردارانِ روم کو حمص میں اپنے وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ نَبِيٌّ فَأَذِنَ هِرَقْلُ لِعُظَمَاءِ ایک محل میں اکٹھا ہونے کے لئے فرمان جاری کیا (اور الرُّوْمِ فِي دَسْكَرَةٍ لَّهُ بِحِمْصَ ثُمَّ أَمَرَ جب وہ آگئے ) تو حکم دیا کہ دروازے مقفل کر دیئے بِأَبْوَابِهَا فَغُلِّقَتْ ثُمَّ اطَّلَعَ فَقَالَ يَا جاویں۔ چنانچہ وہ مقفل کئے گئے۔ اس کے بعد وہ اوپر مَعْشَرَ الرُّوْمِ هَلْ لَكُمْ فِي الْفَلَاحِ سے جھانکا اور کہا: اے رومی لوگو! کیا تمہیں اپنی بہبودی وَالرُّشْدِ وَأَنْ يَثْبُتَ مُلْكُكُمْ فَتُبَايِعُوْا اور بھلائی کی خواہش ہے؟ اور کیا تم چاہتے ہو کہ تمہاری هَذَا النَّبِيَّ فَحَاصُوا حَيْصَةَ حُمُرِ بادشاہت قائم رہے تو پھر تم اس نبی کی بیعت کر لو۔ اس پر وہ دروازوں کی طرف جس طرح جنگلی گدھے بھاگتے الْوَحْشِ إِلَى الْأَبْوَابِ فَوَجَدُوهَا قَدْ غُلِقَتْ فَلَمَّا رَأَى هِرَقْلُ نَفْرَتَهُمْ وَأَبِسَ نے ان کی یہ نفرت دیکھی او ی اور ان کے ایمان سے مایوس ہو مِنَ الْإِيْمَانِ قَالَ رُدُّوهُمْ عَلَيَّ وَقَالَ گیا تو اس نے کہا: انہیں میرے پاس واپس بھیج دو۔ اور إِنِّي قُلْتُ مَقَالَتِي آئِفًا أَخْتَبِرُ بِهَا کہا: میں نے جو بات ابھی کہی تھی وہ تو اس لیے کہی تھی کہ شِدَّتَكُمْ عَلَى دِينِكُمْ فَقَدْ رَأَيْتُ تا میں آزمائش کرلوں کہ تم اپنے دین میں کہاں تک فَسَجَدُوا لَهُ وَرَضُوا عَنْهُ فَكَانَ ذَلِكَ مضبوط ہو۔ سو میں نے یہ بات دیکھ لی۔ تب وہ اس کے آخِرَ شَأْنِ هِرَقْلَ ہیں بھاگے مگر انہوں نے دروازوں کو بند پایا۔ جب ہر قل سامنے سجدہ بجا لائے اور اس سے راضی ہو گئے اور یہ ہر قل کی آخری حالت تھی۔ {قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ } رَوَاهُ صَالِحُ بْنُ ابوعبداللہ نے کہا: اس حدیث کو صالح بن کیسان كَيْسَانَ وَيُؤْنُسُ وَمَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ اور یونس اور معمر نے بھی زہری سے روایت کیا۔ اطرافه: ٥١ ، ۲٦٨١ ، ۲۸۰۴، ۲۹۴۱، ۲۹۷۸، ۳۱۷۷، ٤۵۵۳، ٥٩٨٠، ٦٢٦٠، ☆ ٧١٩٦، ٧٥٤١ الفاظ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں ۔ ( فتح الباری جزء اول حاشیہ صفحہ ۴۶)