صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 22
صحيح البخاری جلد ) ۲۴ ا - كتاب بدء الوحي مَاذَا يَأْمُرُكُمْ قُلْتُ يَقُوْلُ اعْبُدُوا الله نے کہا: ہمارے اور اس کے درمیان جنگ ہار جیت کی ہوتی وَحْدَهُ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَاتْرُكُوا ے۔ کبھی وہ ہم کو نقصان پہنچاتا ہے اور بھی ہم اس کو نقصان يَقُولُ آبَاؤُكُمْ وَيَأْمُرُنَا بِالصَّلَاةِ پہنچاتے ہیں۔ اس نے کہا وہ تمہیں کیا کم دیتا ہے؟ میں نے کہا: وہ کہتا ہے کہ ایک ہی اللہ کی عبادت کرو اور کسی کو بھی ما وَالصِّدْقِ وَالْعَفَافِ وَالصِّلَةِ فَقَالَ اس کے ساتھ شریک نہ ٹھہراؤ اور جو تمہارے باپ دادا کہتے لِلتَّرْجُمَانِ قُلْ لَّهُ سَأَلْتُكَ عَنْ نَّسَبِهِ ہیں اُسے چھوڑ دو اور ہمیں نماز سچائی، پاکدامنی اور صلہ رحمی فَذَكَرْتَ أَنَّهُ فِيْكُمْ ذُو نَسَبٍ فَكَذَلِكَ کا حکم دیتا ہے۔ اس پر اس نے ترجمان سے کہا: اس سے الرُّسُلُ تُبْعَثُ فِي نَسَبِ قَوْمِهَا کہو: میں نے تم سے اس شخص کے نسب کے متعلق پوچھا تھا وَسَأَلْتُكَ هَلْ قَالَ أَحَدٌ مِنْكُمْ هَذَا اور تم نے بیان کیا ہے کہ وہ تم میں عالی خاندان ہے۔ اس طرح تمام رسول اپنی قوم کے اعلیٰ گھرانے میں ہی مبعوث الْقَوْلَ فَذَكَرْتَ أَنْ لَّا فَقُلْتُ لَوْ كَانَ ہوا کرتے ہیں اور میں نے تم سے پوچھا تھا: کیا تم میں سے أَحَدٌ قَالَ هَذَا الْقَوْلَ قَبْلَهُ لَقُلْتُ رَجُلٌ کسی نے ایسا دعوی کیا۔ تم نے بیان کیا کہ نہیں۔ تو میں سجھتا يَأْتَسِيْ بِقَوْلٍ قِيْلَ قَبْلَهُ وَسَأَلْتُكَ هَلْ ہوں کہ کسی نے اس سے قبل یہ دعوی کیا ہوتا تو میں کہتا کہ یہ كَانَ مِنْ آبَائِهِ مِنْ مَّلِكٍ فَذَكَرْتَ أَنْ لا ایک آدمی ہے جو ایسی بات کی نقل کر رہا ہے جو اس سے قُلْتُ فَلَوْ كَانَ مِنْ آبَائِهِ مِنْ مَلِكٍ قُلْتُ پہلے کہی گئی اور میں نے تم سے پوچھا تھا کہ آیا اس کے باپ رَجُلٌ يَطْلُبُ مُلْكَ أَبِيْهِ وَسَأَلْتُكَ هَلْ دادوں میں سے کوئی بادشاہ بھی ہوا تھا اور تم نے بیان کیا: نہیں۔ میں نے کہا کہ اگر اس کے باپ دادوں میں سے كُنتُمْ تَتَّهِمُوْنَهُ بِالْكَذِبِ قَبْلَ أَنْ يَقُوْلَ کوئی بادشاہ ہوتا تو میں کہتا کہ یہ ایک آدمی ہے جو اپنے مَا قَالَ فَذَكَرْتَ أَنْ لَّا فَقَدْ أَعْرِفُ أَنَّهُ باپ کی بادشاہت چاہتا ہے اور میں نے تم سے پوچھا تھا لَمْ يَكُنْ لِيَذَرَ الْكَذِبَ عَلَى النَّاسِ کہ کیا تم اس کو اس کے دعوی کرنے سے پہلے جھوٹ سے وَيَكْذِبَ عَلَى اللهِ وَسَأَلْتُكَ أَشْرَافُ متہم کیا کرتے تھے اور تم نے بیان کیا کہ نہیں۔ کیونکہ میں النَّاسِ اتَّبَعُوهُ أَمْ ضُعَفَاؤُهُمْ فَذَكَرْتَ جانتا ہوں کہ یہ ہو ہی سکتا کہدہ لوگوں کے متعلق تو جھوٹ کو ترک کرے اور اللہ تعالی پر جھوٹ بولے اور میں نے تم أَنَّ ضُعَفَاءَهُمُ اتَّبَعُوْهُ وَهُمْ أَتْبَاعُ سے پوچھا تھا کہ آیا بڑے بڑے لوگ اس کے پیرو ہوئے الرُّسُلِ وَسَأَلْتُكَ أَيَزِيدُونَ أَمْ يَنْقُصُونَ ہیں یا کمزور۔ تو تم نے بیان کیا کہ ان میں سے کمزور اس