صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 21 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 21

صحيح البخاری جلد ا ۲۱ ا - كتاب بدء الوحي هَذَا } الرَّجُلِ فَإِنْ كَذَبَنِي فَكَذِبُوهُ اس لئے یہ اگر مجھ سے جھوٹ بولے (تو) تم اسے فَوَاللَّهِ لَوْلَا الْحَيَاءُ مِنْ أَنْ يَأْثِرُوْا عَلَيَّ جھٹلا دینا۔(ابوسفیان کہتے تھے: ) بخدا اگر مجھے اس بات کی شرم نہ ہوتی کہ وہ میرے متعلق چرچا کریں گے کہ كَذِبًا لَّكَذَبْتُ عَنْهُ ثُمَّ كَانَ أَوَّلَ مَا جھوٹ بولا تھا تو ضرور میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ) سَأَلَنِي عَنْهُ أَنْ قَالَ كَيْفَ نَسَبُهُ فِيْكُمْ کے متعلق جھوٹ بولتا۔اس کے بعد سب سے پہلاسوال جو قُلْتُ هُوَ فِيْنَا ذُو نَسَبٍ قَالَ فَهَلْ قَالَ اُس نے مجھ سے کیا، وہ یہ تھا کہ اس کا خاندان کیسا ہے؟ میں نے کہا: ہم میں وہ عالی خاندان ہے۔اس نے کہا: تو هَذَا الْقَوْلَ مِنْكُمْ أَحَدٌ قَطُّ قَبْلَهُ قُلْتُ کیا اس سے پہلے بھی تم میں سے کسی نے یہ دعوی کیا؟ میں لَا قَالَ فَهَلْ كَانَ مِنْ آبَائِهِ مِنْ مَّلِكِ نے کہا: نہیں۔اس نے کہا: کیا اس کے آباؤ اجداد میں سے قُلْتُ لَا قَالَ فَأَشْرَافُ النَّاسِ يَتَّبِعُونَهُ أَمْ کوئی بادشاہ بھی ہوا؟ میں نے کہا: نہیں۔اس نے کہا: آیا ضُعَفَاؤُهُمْ فَقُلْتُ بَلْ ضُعَفَاؤُهُمْ قَالَ لوگوں میں سے بڑے اس کے پیرو ہوئے ہیں یا کمزور ؟ میں نے کہا: بڑے نہیں بلکہ کمزور۔اس نے کہا: کیا وہ بڑھ أَيَزِيْدُونَ أَمْ يَنْقُصُوْنَ قُلْتُ بَلْ يَزِيْدُوْنَ رہے ہیں یا گھٹ رہے ہیں؟ میں نے کہا: گھٹ نہیں رہے قَالَ فَهَلْ يَرْتَدُّ أَحَدٌ مِنْهُمْ سَخَطَةً بلکہ وہ بڑھ رہے ہیں۔اس نے کہا: تو کیا ان میں سے کوئی لِدِينِهِ بَعْدَ أَنْ يَدْخُلَ فِيْهِ قُلْتُ لَا قَالَ اس کے دین میں داخل ہونے کے بعد پھر اس کے دین فَهَلْ كُنْتُمْ تَتَهِمُوْنَهُ بِالْكَذِبِ قَبْلَ أَنْ سے بیزار ہو کر مرتد بھی ہو جاتا ہے؟ میں نے کہا نہیں۔اس نے کہا: تو کیا تم اس کو اس کے اس دعوی کرنے سے قبل يَقُوْلَ مَا قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ فَهَلْ يَغْدِرُ جھوٹ سے متہم کیا کرتے تھے؟ میں نے کہا: نہیں۔اس قُلْتُ لَا وَنَحْنُ مِنْهُ فِي مُدَّةٍ لَّا نَدْرِي مَا نے کہا: کیا وہ عہد شکنی بھی کرتا ہے؟ میں نے کہا: نہیں اور هُوَ فَاعِلٌ فِيهَا قَالَ وَلَمْ تُمْكِنِّي كَلِمَةٌ اب ہم اس کے ساتھ ایک میعادی صلح میں ہیں۔ہمیں پتہ أُدْخِلُ فِيْهَا شَيْئًا غَيْرُ هَذِهِ الْكَلِمَةِ قَالَ نہیں کہ وہ اس میں کیا کچھ کرنے والا ہے۔ابوسفیان کہتے فَهَلْ قَاتَلْتُمُوْهُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ فَكَيْفَ تھے: مجھے موقع نہ ملا کہ میں اپنی اس گفتگو میں سوائے اس بات کے کوئی اور بات داخل کر سکوں۔ہر قل نے کہا: کیا تم كَانَ قِتَالُكُمْ إِيَّاهُ قُلْتُ الْحَرْبُ بَيْنَنَا نے اس سے جنگ بھی کی ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔اس نے وَبَيْنَهُ سِجَالٌ يَّنَالُ مِنَّا وَنَنَالُ مِنْهُ قَالَ پوچھا: اس سے تمہاری لڑائی کی کیا کیفیت رہی ہے؟ میں