صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 682
صحيح البخاري - جلد ا ۶۸۲ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة ذَهَبَ بِهِ مَا تَرَكَهُمَا حَتَّى لَقِيَ الله تھیں: اُس کی قسم جو آپؐ کو لے گیا ہے، آپؐ نے وہ وَمَا لَقِيَ اللَّهَ تَعَالَى حَتَّى ثَقُلَ عَنِ دورکعتیں نہیں چھوڑیں یہاں تک کہ آپ اللہ تعالیٰ الصَّلَاةِ وَكَانَ يُصَلِّي كَثِيرًا مِّنْ سے جاملے اور آپ اللہ تعالیٰ سے نہیں ملے جب تک صَلَاتِهِ قَاعِدًا تَعْنِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ کہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے سے مجبور نہیں ہو گئے اور الْعَصْرِ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپؐ اپنی بہت سی نمازیں بیٹھ کر پڑھتے تھے۔ یعنی عصر کے بعد کی دو رکعتیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ يُصَلِّيْهِمَا وَلَا يُصَلِّيْهِمَا فِي انہیں پڑھا کرتے تھے۔ مسجد میں ان کو نہیں پڑھتے الْمَسْجِدِ مَخَافَةَ أَنْ يُثْقِلَ عَلَى أُمَّتِهِ وَكَانَ يُحِبُّ مَا يُخَفِّفُ عَنْهُمْ۔ اطرافه: ٥٩١، ٥٩٢، 593، 1631۔ تھے ، اس خوف سے کہ امت پر بوجھ ڈال دیں گے اور آپ وہ بات پسند کرتے تھے جو ان سے ( بوجھ کو ) ہلکا کرے۔ ٥٩١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۵۹۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا : یکی نے ہمیں يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي بتایا۔ کہا: ہشام نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے أَبِي قَالَتْ عَائِشَةُ ابْنَ أُخْتِيْ مَا تَرَكَ باپ نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ نے کہا: اے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّجْدَتَيْنِ میرے بھانجے ! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قَطَّ۔ دو سجدے میرے پاس کبھی ترک نہیں گئے ۔ إطرافه ۵۹۰، ۵۹۲، 593، 1631۔ ٥٩٢: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۵۹۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عبد الواحد نے ہمیں بتایا، کہا: ہم سے بتایا ، کہا : ہم سے شیبان نے بیان قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ کیا، کہا: عبد الرحمن بن اسود نے ہمیں بتایا کہ انہوں الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ نے اپنے باپ سے۔ ان کے باپ نے حضرت عَائِشَةَ قَالَتْ رَكْعَتَانِ لَمْ يَكُنْ عائشہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کہتی تھیں : رَّسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دورکعتیں ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ پوشیدگی