صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 680
صحيح البخاري - جلد ا ۶۸۰ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ صبح يَقُوْلُ لَا صَلَاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى کے بعد سورج چڑھنے تک کوئی نماز نہیں ہوتی اور نہ تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز ہوتی حَتَّى تَغِيْبَ الشَّمْسُ۔ ہے۔ اطرافه: ۱۱۸۸، ۱۱۹۷، 1864، 1991، 1995 ٥٨٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَ ۵۸۷ : محمد بن ابان نے ہم سے بیان کیا، کہا: غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا۔ أَبي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ بْنَ ابوتیاح سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے أَبَانٍ يُحَدِّثُ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ إِنَّكُمْ حمران بن ابان سے سنا کہ حضرت معاویہؓ سے روایت لَتُصَلُّوْنَ صَلَاةً لَقَدْ صَحِبْنَا رَسُوْلَ ہے کہ انہوں نے کہا: تم تو ایسی نماز پڑھتے ہو کہ ہم اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا رَأَيْنَاهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے اور ہم نے يُصَلَّيْهَا وَلَقَدْ نَهَى عَنْهُمَا يَعْنِي آپ کو یہ نماز پڑھتے نہیں دیکھا اور آپ نے ان الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ ۔ سے یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں پڑ بعد دور رکعتیں پڑھنے سے منع فرمایا۔ طرفه: ٣٧٦٦۔ ٥٨٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۵۸۸ : محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدہ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے، عبید اللہ نے حُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي خبیب سے ، حبیب نے حفص بن عاصم سے ، حفص هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ بن عاصم نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاتَيْنِ بَعْدَ الْفَجْرِ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کے حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ الْعَصْرِ بعد سورج نکلنے تک اور عصر کے بعد سورج غروب حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ۔ ہونے تک دو نمازوں سے منع فرمایا ہے۔ اطرافه: ٣٦٨، ٥٨٤ ، ١٩٩٣، ٢١٤٥، ٢١٤٦، ٥٨١٩، ٥٨٢١۔