صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 679 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 679

صحيح البخاري - جلد ا ۶۷۹ Z ۹ - كتاب مواقيت الصلوة عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے (فتح الباری الجزء الثانی صفحہ ۷۷ ) اور ایک دفعہ آپ نے ظہر کی آخری سنتیں بھی نماز عصر کے بعد پڑھیں۔( دیکھئے باب ۳۳ نیز روایت نمبر ۵۹۰ ) اس لئے امام موصوف نے احتیاط سے کام لیا ہے۔اس احتیاط کا پتہ اگلے باب کے عنوان سے پایا جاتا ہے۔باب ۳۰ کا عنوان مطلق رکھا ہے۔اس میں کسی حکم کی طرف اشارہ نہیں کیا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مسئلہ میں بہت اختلاف ہوا ہے۔امام ابو حنیفہ اور ایک جماعت فقہاء نے ان اوقات میں ہر قسم کی نماز پڑھنی نا جائز قرار دی ہے۔امام مالک اور امام احمد بن حنبل نے سوائے فرائض کے باقی تمام نفلی نماز میں پڑھنی نا جائز مجھی ہیں۔امام شافعی اور ایک جماعت نے ان کے بر عکس نماز فریضہ جو وقت پر نہیں پڑھی گئی اور نفلی نمازیں جیسے مسجد میں داخل ہونے ، عیدین، سورج گرہن اور جنازے کی نمازیں پڑھنا جائز قرار دی ہیں۔(فتح الباری الجزء الثانی صفحہ ۷۸) فقہاء کا پہلا گروہ روایت نمبر ۵۸۱ سے استدلال کرتا ہے اور ان روایتوں سے استنباط کردہ حکم کو منسوخ سمجھتے ہیں جن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عصر سنتیں پڑھنے اور وقت کے اندر ایک رکعت پڑھنے پر باقی نماز پوری کرنے کا ذکر آتا ہے۔جبکہ دوسرا اگر وہ انہیں ہدایات سے جواز کا استدلال کرتا ہے۔بَاب ۳۱ : لَا يَتَحَرَّى الصَّلَاةَ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ سورج غروب ہونے سے پہلے نماز کی جستجو نہ کرے ٥٨٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۵۸۵: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا : قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَحَرَّى أَحَدُكُمْ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اس جستجو میں نہ فَيُصَلِّي عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَلَا رہے کہ سورج نکلنے کے وقت نماز پڑھے اور نہ اس عِنْدَ غُرُوبِهَا۔کے غروب ہونے کے وقت۔اطرافه: ۱۹۲۹،۱۱۹۲،۵۸۹،۰۸۲، ۳۲۷۳۔٥٨٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ ۵۸۶: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کہا: ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت کی۔انہوں عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ الْجُنْدَعِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا نے کہا: عطاء بن یزید جندعی نے مجھے خبر دی کہ انہوں سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ نے حضرت ابوسعید خدری سے سنا۔وہ کہتے تھے: