صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 677 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 677

صحيح البخاري - جلد ا ۶۷۷ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة بَاب ٣٠ : الصَّلَاةُ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک نماز پڑھنا ٥٨١ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ ۵۸۱ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَهِدَ ابوالعالیہ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس سے عِنْدِي رِجَالٌ مَّرْضِيُّوْنَ وَأَرْضَاهُمْ روایت کی کہ انہوں نے کہا: پسندیدہ آدمیوں نے عِنْدِي عُمَرُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میرے پاس بیان کیا۔ سب سے زیادہ پسندیدہ اُن وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ میں میرے نزدیک حضرت عمرؓ ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ حَتَّى تَشْرُقَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ الْعَصْرِ وسلم نے مسح کی نماز کے بعد تا وقتیکہ سورج خوب روشن نہ ہو جائے اور عصر کی نماز کے بعد تا وقتیکہ وہ ڈوب نہ حَتَّى تَغْرُبَ ۔ جائے، نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بچی نے مجھے حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنِي بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے قتادہ سے يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ روایت کی کہ میں نے ابو عالیہ سے سنا کہ حضرت ابن أَبَا الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَنِي عباس ہے۔ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نَاسٌ بِهَذَا ۔ نے یہی حدیث مجھ سے بیان کی ۔ ٥٨٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۵۸۲ مسدود نے ہم سے بیان کیا، کہا: یحی بن يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ قَالَ سعید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے روایت کی أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ عُمَرَ کہا: میرے باپ نے مجھے بتایا۔ کہا: حضرت ابن عمر قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے مجھ سے بیان کیا، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ لَا تَحَرَّوْا بِصَلَاتِكُمْ طُلُوْعَ نے فرمایا: اپنی نماز کے لئے سورج نکلنے کی جستجو نہ کیا الشَّمْسِ وَلَا غُرُوبَهَا اطرافه: ١٦٢٩،١١٩٢،٥٨٩،٥٨٥، ٣٢٧٣۔ کرو اور نہ اس کے ڈوبنے کی ۔