صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 632
صحيح البخاری جلد ا ۶۳۲ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة چاہئے کیونکہ اس کو اس ذات کے ساتھ مخاطب ہونے کا موقع ملتا ہے جو رب العالم العالمین ہے۔ کسی بڑے آدمی کی ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کیا جاتا ہے مگر اللہ تعالیٰ سے شرف یاب ہونے کے لیے کوئی پرواہ نہیں کی جاتی۔ باب مذکورہ بالا کے ضمن میں فَلا يَتفُلَنَّ عَنْ يَمِينِهِ قُدَّامَهُ فِي الْقِبْلَةِ اعْتَدِلُوا فِي السَّجُودِ۔ وَلَا يَبْسُطُ ذِرَاعَيْهِ كَالكَلْبِ کے حوالے جو کثرت سے دیئے گئے ہیں۔ وہ اس لیے کہ تا یہ امر ذہن نشین کیا جائے کہ نماز میں مناجات مجاز نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں قرار دی گئی ہے۔ چنانچہ نماز میں تھوکنے کی ممانعت اور بیٹھنے وغیرہ میں ظاہری آداب کو ملحوظ رکھنے کی ہدایت بتاتی ہے کہ نماز میں اللہ تعالی سے شرف یابی اور مناجات اپنے ساتھ حقیقت رکھتی ہے۔ اس لیے اس مناجات کے آداب کا یہ تقاضا بھی ہے کہ انسان حَتَّی عَلَی الصَّلوة کی تعمیل میں وقت پر حاضر ہو جائے ۔ (مزید تشریح کے لیے دیکھئے کتاب الصلوٰۃ باب ۳۷-۳۸) باب ۹ : الْإِبْرَادُ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ گرمی کی شدت کی وجہ سے ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت پڑھنا ٥٣٣-٥٣٤: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ ۵۳۴-۵۳۳ ایوب بن سلیمان نے ہم سے سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ بیان کیا، کہا: ابوبکر نے ہمیں بتایا: سلیمان سے مروی سُلَيْمَانَ قَالَ صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ ہے کہ صالح بن کیسان نے کہا: عبدالرحمن اعرج وغیرہ حَدَّثَنَا الْأَعْرَجُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَغَيْرُهُ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَنَافِعٌ مَّوْلَى عَبْدِ اللَّهِ سے اور حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے مولی نافع نے ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُمَا حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت نقل کی کہ ان حَدَّثَاهُ عَنْ رَّسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دونوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ کرتے ہوئے اس کو بتایا کہ آپؐ نے فرمایا: جب فَأَبْرِدُوا عَنِ الصَّلَاةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ گرمی شدت کی ہو تو نماز ٹھنڈے وقت پڑھ لیا کرو مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ۔ طرفه ٥٣٦ کیونکہ گرمی کی شدت بھی جہنم کی ایک لیٹ ہے۔ ٥٣٥: حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ۵۳۵ ابن بشار نے ہم سے بیان کیا، کہا: مغندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا: الْمُهَاجِرِ أَبِي الْحَسَنِ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ مهاجر الی حسن سے مروی ہے کہ انہوں نے زید بن