صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 631 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 631

صحيح البخاری جلد ا ۶۳۱ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة يَتْفِلَنَّ عَنْ يَمِينِهِ وَلَكِنْ تَحْتَ قَدَمِهِ پڑھتا ہے تو وہ اپنے رب سے مناجات کرتا ہے۔ اس الْيُسْرَى وَقَالَ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ لَا لیے چاہئے کہ اپنی دائیں طرف نہ تھو کے بلکہ اپنے يَنْفِلُ قُدَّامَهُ أَوْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَكِنْ عَنْ بائیں پاؤں کے نیچے۔ اور سعید نے کہا: قتادہ سے يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمَيْهِ وَقَالَ شُعْبَةُ لَا مروی ہے کہ اپنے آگے یا اپنے سامنے نہ تھوکے۔ يَبْزُقُ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلَكِنْ بلکہ اپنے بائیں یا اپنے قدموں کے نیچے اور شعبہ نے عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ وَقَالَ کہا: اپنے آگے اور اپنی دائیں طرف نہ تھو کے بلکہ حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اپنی بائیں طرف یا اپنے پاؤں کے نیچے اور حمید نے حضرت انس سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبْزُقْ فِي الْقِبْلَةِ وَلَا وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہا: قبلہ کی طرف نہ عَنْ يَمِينِهِ وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ۔ تھو کے اور نہ اپنی دائیں طرف بلکہ اپنی بائیں طرف یا اپنے پاؤں کے نیچے۔ اطرافه: ٢٤١، ٤٠٥، ٤١٢، ٤١٣، ٤١٧، ٥٣٢، ١٢١٤۔ ٥٣٢ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ ۵۳۲: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: یزید حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: قتادہ نے ہمیں قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ۖ بتایا۔ انہوں نے حضرت انس سے، حضرت ان حضرت انس نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اعْتَدِلُوا فِي في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ آپؐ نے فرمایا: السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطُ ذِرَاعَيْهِ سجدے میں اپنے جسم کو ٹھیک رکھو اور کتے کی طرح كَالْكَلْبِ وَإِذَا بَزَقَ فَلَا يَبْزُقَنَّ بَيْنَ (کوئی) اپنے بازو نہ پھیلائے اور جب تھو کے تو اپنے يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ فَإِنَّمَا يُنَاجِي رَبَّهُ۔ سامنے نہ تھو کے اور نہ اپنی دائیں طرف کیونکہ وہ اپنے رب سے راز و نیاز کی باتوں میں مشغول ہوتا ہے۔ اطرافه: ٢٤١ ، ٤٠٥ ، ٤١٢ ، ٤١٣ ، ٤١٧، ٥٣١، ١٢١٤۔ ہے۔ ح: ناجي يُنَاجِي مُنَا جَاةً وَنِجَاء کے منی علحدہ ہو کر ان کی بات کرنا نماز میں ہی کیفیت ہوتی ہے۔ ایسا نمازی تمام دھندوں اور فکروں سے خالی الذہن ہو کر اللہ تعالیٰ سے مخاطب ہوتا ہے۔ یہ باب قائم کرنے سے اس جذبہ شوق کی طرف توجہ دلانا مقصود ہے جو ایک مومن کے دل میں نماز کے لیے ہونا