صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 610
صحيح البخاري - جلد ) ۶۱۰ - كتاب الصلوة باب ١٠٥ : مَنْ قَالَ لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ جس نے کہا کہ نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی ٥١٤ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ :۵۱۴ : ہم سے عمر بن حفص بن غیاث ) نے بیان حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ کیا، کہا: میرے باپ نے ہمیں بتلایا۔ کہا: اعمش نے حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ ہم سے بیان کیا، کہا: ابراہیم نے ہمیں بتلایا۔ انہوں ح قَالَ الْأَعْمَشُ وَحَدَّثَنِي مُسْلِمٌ عَنْ نے اسود سے، اسود نے حضرت عائشہ سے روایت مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ ذُكِرَ عِنْدَهَا مَا کی۔ نیز اعمش نے کہا: اور مسلم نے مجھ سے بیان کیا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْكَلْبُ وَالْحِمَارُ که مسروق سے مروی ہے۔ انہوں نے حضرت عائشہ سے نقل کیا کہ اُن کے پاس جو چیزیں نماز کو وَالْمَرْأَةُ فَقَالَتْ شَبَّهْتُمُوْنَا بِالْحُمُرِ توڑتی ہیں ان کا ذکر کیا گیا؟ کتا اور گدھا اور عورت تو وَالْكِتَابِ وَاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى انہوں نے کہا تم نے ہم کو کتوں اور گدھوں جیسا بنا دیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَإِنِّي عَلَى ہے۔ اللہ کی قسم میں نے خود بی صل اللہ علیہ وسلم کونماز السَّرِيرِ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ مُضْطَجِعَةً پڑھتے دیکھا اور میں چار پائی پر آپ کے اور قبلہ کے فَتَبْدُوْ لِيَ الْحَاجَةُ فَأَكْرَهُ أَنْ أَجْلِسَ درمیان لیٹی ہوئی ہوتی۔ مجھے کوئی حاجت پیش آتی تو فَأُوْذِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں بیٹھنا نا پسند کرتی ؛ مبادا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فَأَنْسَلُّ مِنْ عِنْدِ رِجْلَيْهِ۔ تکلیف دوں ۔ اس لیے میں چار پائی کے پاؤں کی طرف سے کھسک جاتی۔ إطرافه ۳۸۲، ۳۸۳، ۳۸۴، ۵۰۸، ۵۱۱، ۵۱۲، ۵۱۳، 515، 519، 997، ١٢٠٩، ٦٢٧٦۔ ٥١٥ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۵۱۵ : ہم سے اسحاق ( بن ابراہیم ) نے بیان کیا، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ کہا: یعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتلایا۔ کہا: میرے أَخِي ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ سَأَلَ عَمَّهُ عَنِ بھائی ابن شہاب کے بیٹے نے مجھ سے بیان کیا کہ الصَّلَاةِ يَقْطَعُهَا شَيْءٌ فَقَالَ لَا يَقْطَعُهَا انہوں نے اپنے چا سے نماز کے متعلق پوچھا کہ کیا شَيْءٌ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ کوئی چیز اسے توڑ دیتی ہے؟ تو انہوں نے کہا: اُسے