صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 602
صحيح البخاري - جلد ) ٨- كتاب الصلوة باب ۱۰۰: يَرُدُّ الْمُصَلِّي مَنْ مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ نماز پڑھنے والا اس شخص کو ہٹا دے جو اس کے سامنے سے گزرے وَرَدَّ ابْنُ عُمَرَ فِي التَّشَهُدِ وَفِي الْكَعْبَةِ اور حضرت ابن عمرؓ نے التحیات میں اور خانہ کعبہ میں وَقَالَ إِنْ أَبَى إِلَّا أَنْ تُقَاتِلَهُ فَقَاتِلْهُ۔آگے سے گزرنے والے کو) ہٹا دیا اور کہا: اگر وہ نہ مانے بغیر اس کے کہ تم اس سے مقابلہ کرو تو پھر اس سے مقابلہ کرو۔٥٠٩: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۵۰۹ ہم سے ابو معمر نے بیان کیا۔انہوں نے کہا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ که عبد الوارث نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے کہا: یونس حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ أَنَّ أَبَا نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے حمید بن ہلال سے، سَعِيْدٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حمید نے ابو صالح سے روایت کی کہ حضرت ابوسعید وَسَلَّمَ ح وَحَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔نیز ہم سے قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيْرَةِ قَالَ آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا: سلیمان بن مغیرہ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالِ الْعَدَوِيُّ قَالَ نے ہمیں بتلایا۔کہا: حمید بن ہلال عدوی نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابو صالح سمان نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحِ السَّمَّانُ قَالَ رَأَيْتُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو سعید خدری کو جمعہ أَبَا سَعِيْدٍ الْخُدْرِيَّ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ کے دن دیکھا کہ وہ ایک چیز کی طرف (منہ کئے ہوئے) يُصَلِّي إِلَى شَيْءٍ يَسْتُرُهُ مِنَ النَّاسِ أَنْ نماز پڑھ رہے ہیں جس نے اُن کو لوگوں سے اوٹ فَأَرَادَ شَابٌ مِّنْ بَنِي أَبِي مُعَيْطٍ میں کیا ہوا ہے۔بنی ابی معیط میں سے ایک نوجوان يَجْتَازَ بَيْنَ يَدَيْهِ فَدَفَعَ أَبُو سَعِيدٍ فِي نے چاہا کہ آپ کے سامنے سے گزرے تو حضرت صَدْرِهِ فَنَظَرَ الشَّابُ فَلَمْ يَجِدْ مَسَاغًا ابوسعید نے اُس کو ہٹایا۔اس نوجوان نے دیکھا تو إِلَّا بَيْنَ يَدَيْهِ فَعَادَ لِيَجْتَازَ فَدَفَعَهُ سوائے ان کے سامنے سے گزرنے کے کہیں گزرنے أَبُو سَعِيْدٍ أَشَدَّ مِنَ الْأَوْلَى فَنَالَ مِنْ أَبِي کی جگہ نہ پائی۔پھر اس نے دوبارہ گزرنا چاہا تو سَعِيدٍ ثُمَّ دَخَلَ عَلَى مَرْوَانَ فَشَكَا إِلَيْهِ حضرت ابوسعید نے پہلے کی نسبت سختی سے اس کو