صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 601 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 601

صحيح البخاري - جلد ) ۶۰۱ - كتاب الصلوة بَاب ۹۹: الصَّلَاةُ إِلَى السَّرِيرِ چار پائی کے سامنے نماز پڑھنا ٥٠٨: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۵۰۸ : ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ جریر نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نے ابرا ابراہیم سے، ابراہیم نے اسود سے، اسود نے أَعَدَلْتُمُوْنَا بِالْكَلْبِ وَالْحِمَارِ لَقَدْ حضرت عائشہؓ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: کیا تم رَأَيْتُنِي مُضْطَجِعَةً عَلَى السَّرِيرِ نے ہمیں کتے اور گدھے کے برابر کر دیا ہے؟ میں فَيَجِيءُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں چار پائی پر لیٹی ہوتی فَيَتَوَسَّطُ السَّرِيرَ فَيُصَلِّي فَأَكْرَهُ أَنْ اور بی صلی اللہ علیہ وسلم آتے اور چار پائی کے سامنے أَسْتَحَهُ فَأَنْسَلُّ مِنْ قِبَلِ رِجْلَي السَّرِيرِ درمیان میں کھڑے ہوتے اور نماز پڑھتے اور میں اسے ناپسند کرتی کہ آپؐ کے سامنے رہوں تو میں حَتَّى أَنْسَلَّ مِنْ لِحَافِي۔ چار پائی کے پاؤں کی طرف سے سرک کر اپنے لحاف میں سے آہستہ سے نکل جاتی۔ إطرافه: ۳۸۲، ۳۸۳، ۳۸۴، ۵۱۱، ۵۱۲، 13، 514، ۵۱۵، ۵۱۹، ۹۹۷، ١٢۰۹، ٦٢٧٦۔ ستون سواری اونٹ درخت کجاوا اور چار پائی کو جوسترہ بنایا گیا تھا تو اس لئے نہیں کہ یہ چیزیں قبلہ کا قائم مقام اور ہوتی ہے۔ باب ۹۹٬۹۸ کے قائم کر کے قائم کرنے کی ضرورت اس لیے بھی پیش آئی ہے کہ ایسی روایتیں بھی نقل کی گئی ہیں جن سے اونٹ یا جانور یا عورت کے سامنے نماز پڑھنے کی ممانعت ظاہر ہوتی ہے۔ مگر بعض حالات میں مجبوری ہوتی ہے کہ نماز ادھر اُدھر ہو کر نہیں پڑھی جاسکتی ۔ مثلا کمرہ تنگ ہے یا چار پائی سامنے ہے جس پر بیوی لیٹی ہوئی ہے یا سفر کی حالت میں ہے۔ لوگوں کا اِدھر اُدھر سے گزر ہے تو کوئی حرج نہیں کہ اپنی سواری یا کسی درخت کی آڑ لے کر نماز پڑھی جائے ۔ ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۷۵۰-۷۵۱ ) نیز اس ضمن میں دیکھئے باب ۱۰۵۱۰۴۔