صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 598
صحيح البخاري - جلد ) ۵۹۸ بَاب ٩٦ : الصَّلَاةُ بَيْنَ السَّوَارِيْ فِي غَيْرِ جَمَاعَةٍ۔بغیر جماعت کے ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا ٨- كتاب الصلوة ٥٠٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيْلَ :۵۰۴ ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ جویریہ نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے نافع سے، نافع عُمَرَ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ الْبَيْتَ وَأَسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَعُثْمَانُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت اسامہ بن زید ، حضرت عثمان بن طلحہ اور حضرت بلال بیت اللہ میں داخل ابْنُ طَلْحَةَ وَبِلَالٌ فَأَطَالَ ثُمَّ خَرَجَ ہوئے۔آپ وہاں بہت دیر ٹھہرے رہے۔پھر آپ كُنْتُ أَوَّلَ النَّاسِ دَخَلَ عَلَى أَثَرِهِ نکلے۔میں لوگوں میں سے پہلا تھا جو آپ کے بعد فَسَأَلْتُ بِلَالًا أَيْنَ صَلَّى قَالَ بَيْنَ داخل ہوا۔میں نے حضرت بلال سے پوچھا کہ آپ الْعَمُوْدَيْنِ الْمُقَدَّمَيْنِ۔نے کہاں نماز پڑھی۔انہوں نے کہا: اگلے دوستونوں کے درمیان۔اطرافه: ٣٩٧، ٤٦٨، ٥٠٥، ٥٠٦، ۱۱٦٧، ۱۵۹۸، ۱۵۹۹، ۲۹۸۸، ٤۲۸۹، ٤٤٠٠۔٥٠٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۰۵ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ مالک نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ وَأَسَامَةُ بْنُ الله علیه وسلم ، حضرت اسامہ بن زید، حضرت بلال اور زَيْدٍ وَبِلَالٌ وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ حضرت عثمان بن طلحہ حجبی کعبہ میں داخل ہوئے۔الْحَجَبِيُّ فَأَغْلَقَهَا عَلَيْهِ وَمَكَثَ فِيْهَا ( حضرت عثمان نے ) اس کا دروازہ بند کر دیا اور آپ فَسَأَلْتُ بِلَالًا حِيْنَ خَرَجَ مَا صَنَعَ اس میں ٹھہرے رہے۔جب آپ نکلے تو میں نے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَعَلَ حضرت بلال سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَمُوْدًا عَنْ يَسَارِهِ وَعَمُوْدًا عَنْ يَمِيْنِهِ کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ ایک ستون کو اپنی بائیں وَثَلَاثَةَ أَعْمِدَةٍ وَّرَانَهُ وَكَانَ الْبَيْتُ طرف رکھا اور ایک ستون کو دائیں طرف اور تین يَوْمَئِذٍ عَلَى سِتَّةِ أَعْمِدَةٍ ثُمَّ صَلَّى وَقَالَ عمودوں کو اپنے پیچھے۔اور بیت اللہ اس وقت چھ