صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 594
صحيح البخاري - جلد ) والد - كتاب الصلوة بَاب ۹۲: الصَّلَاةُ إِلَى الْحَرْبَةِ برچھی کی طرف نماز پڑھنا ٤٩٨ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۹۸ ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: یکی نے يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے روایت کی۔ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (انہوں نے کہا) نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر ) سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ نبی صلی اللہ كَانَ تُرْكَرُ لَهُ الْحَرْبَةُ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا ۔ علیہ وسلم کے لیے برچھی گاڑی جاتی تھی تو آپ اس کی اطرافه ٤٩٤، ٩٧٢، ٩٧٣۔ طرف نماز پڑھا کرتے تھے۔ بَاب ۹۳ : الصَّلَاةُ إِلَى الْعَنَزَةِ پھلدار چھڑی کے سامنے نماز پڑھنا ٤٩٩ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۴۹۹ : ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں قَالَ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ بتلایا ۔ انہوں نے کہا: عون بن ابی حیفہ نے ہم سے سَمِعْتُ أَبِي قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ بیان کیا، کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا کہ انہوں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو پہر کو ہمارے فَأُتِيَ بِوَضُوْءٍ فَتَوَضَّأَ فَصَلَّى بِنَا الظُّهْرَ پاس باہر آئے۔ آپؐ کے لیے پانی لایا گیا تو آپ وَالْعَصْرَ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ وَالْمَرْأَةُ نے وضو کیا اور ظہر اور عصر کی نماز ہمیں پڑھائی اور وَالْحِمَارُ يَمُرُّوْنَ مِنْ وَرَائِهَا ۔ آپ کے سامنے پھلدار چھڑی تھی اور عورتیں بھی اس کے پیچھے سے گزرتی تھیں اور گدھا بھی۔ اطرافه: ۱۸۷ ، ۳۷۶، 495، 501، 633، 634 ، ٣٥٥٣، ٣٥٦٦، ٥٧٨٦، ٥٨٥٩ ٥٠٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ ۵۰۰ : ہم سے محمد بن حاتم بن بریع نے بیان کیا، بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَاذَانُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ کہا: شاؤان نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے شعبہ سے، عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُوْنَةَ قَالَ سَمِعْتُ شعبہ نے عطاء بن ابی میمونہ سے روایت کی۔ انہوں أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک سے سنا۔ وہ