صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 591
صحيح البخاري - جلد ) ۵۹۱ باب ۹۰ : سُتْرَةُ الْإِمَامِ سُتْرَةُ مَنْ خَلْفَهُ امام کا سترہ اُن لوگوں کا سترہ ہوتا ہے جو اُس کے پیچھے ہوتے ہیں - كتاب الصلوة ٤٩٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۹۳ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عَبْدِ ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ سے، لرحم اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ أَقْبَلْتُ رَاكِبًا عبید اللہ نے حضرت عبد اللہ بن عباس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک گدھی پر آ رہا تھا اور عَلَى حِمَارٍ أَتَانٍ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ قَدْ نَاهَزْتُ الِاحْتِلَامَ وَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں اس وقت ابھی بلوغت کو پہنچا ہی تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مٹی میں لوگوں کو بغیر کسی دیوار کی وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ بِمِنّى إِلَى غَيْرِ طرف (منہ کئے) نماز پڑھا رہے تھے۔ پس میں جِدَارٍ فَمَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيْ بَعْضِ الصَّفِّ صف کے ایک حصہ کے سامنے سے گزرا۔ پھر میں فَنَزَلْتُ وَأَرْسَلْتُ الْأَتَانَ تَرْتَعُ وَدَخَلْتُ اُترا اور میں نے گدھی کو چھوڑ دیا کہ وہ چرے اور میں فِي الصَّفِّ فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَلَيَّ أَحَدٌ۔ صف میں شامل ہو گیا۔ کسی نے بھی مجھ سے یہ بات اطرافه: ٧٦، ٨٦١، ١٨٥٧، ٤٤١٢۔ بری نہ منائی۔ ٤٩٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۹۴ : ہم سے اسحاق نے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ نمیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبید اللہ نے ہمیں عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ بتلایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عید يَوْمَ الْعِيدِ أَمَرَ بِالْحَرْبَةِ فَتُوْضَعُ بَيْنَ کے دن نکلتے تو برچھی گاڑنے کے لیے فرماتے اور وہ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا وَالنَّاسُ وَرَانَهُ آپؐ کے سامنے گاڑ دی جاتی ۔ آپ اس کی طرف وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السَّفَرِ فَمِنْ ثَمَّ (منہ کر کے) پڑھتے اور لوگ آپ کے پیچھے ہوتے اور سفر میں بھی آپ ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ پھر یہیں اتَّخَذَهَا الْأَمَرَاءُ۔ اطرافه ٤٩٨، ۹۷۲، ۹۷۳ سے امراء نے یہ سنت اختیار کر لی۔