صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 584 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 584

صحيح البخاري - جلد ) ۵۸۴ - كتاب الصلوة الْأَمْكِنَةِ وَسَأَلْتُ سَالِمًا فَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا سے پوچھا۔ سو میں یہی جانتا ہوں کہ انہوں نے بھی وَافَقَ نَافِعًا فِي الْأَمْكِنَةِ كُلِّهَا إِلَّا أَنَّهُمَا ان تمام جگہوں کے متعلق نافع کے ساتھ ہی اتفاق کیا، اخْتَلَفَا فِي مَسْجِدٍ بِشَرَفِ الرَّوْحَاءِ۔ سوائے اس کے کہ انہوں نے ایک مسجد کے متعلق اختلاف کیا جو شَرَفُ الرَّوْحَاءِ میں ہے۔ اطرافه 15٣٥، 1336، 7345۔ ٤٨٤ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ :۴۸۴ ہم سے ابراہیم بن منذر (حزامی) نے حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بیان کیا، کہا: انس بن عیاض نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ موسی بن عقبہ نے نافع سے روایت کرتے ہوئے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ ہمیں بتلایا کہ حضرت عبد اللہ بن عمر) نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عمرہ کے لیے يَنْزِلُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ حِيْنَ يَعْتَمِرُ وَفِي نکلتے تو ذُو الْحُلَيْفَه مقام میں ڈیرہ لگاتے اور اپنے حَجَّتِهِ حِيْنَ حَجَّ تَحْتَ سَمُرَةٍ فِي مَوْضِعِ حج میں تو ایک بول کے درخت کے نیچے اترے جو الْمَسْجِدِ الَّذِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَكَانَ إِذَا اس جگہ تھا جہاں وہ مسجد ہے جو ذُو الحلیفہ میں ہے رَجَعَ مِنْ غَزْوِ كَانَ فِي تِلْكَ الطَّرِيقِ أَوْ اور جب کبھی آپ اس غزوہ سے جو اس راستہ میں حَجَّ أَوْ عُمْرَةٍ هَبَطَ مِنْ بَطْنِ وَادٍ فَإِذَا ہوتا یا حج سے یا عمرہ سے لوٹتے تو وادی کے نشیب میں ظَهَرَ مِنْ بَطْنِ وَادٍ أَنَاخَ بِالْبَطْحَاءِ الَّتِي اُترتے اور جب نشیب وادی سے نکلتے تو آپ اس عَلَى شَفِيْرِ الْوَادِي الشَّرْقِيَّةِ فَعَرَّسَ ثَمَّ میدان میں اونٹ بٹھاتے جو وادی کے شرقی کنارے رات کے پچھلے پہر ڈیرہ لگا کر آرام کرتے حَتَّى يُصْبِحَ لَيْسَ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الَّذِي ہے اور رات۔ یہاں تک کہ آپ کو وہیں صبح ہوتی اس مسجد کے پاس بِحِجَارَةٍ وَلَا عَلَى الْأَكَمَةِ الَّتِي عَلَيْهَا نہیں جو کہ پتھروں پر ہے اور نہ اس ٹیلے پر جس پر مسجد الْمَسْجِدُ كَانَ ثَمَّ خَلِيْجٌ يُصَلِّي عَبْدُ اللَّهِ ہے۔ وہاں ایک جوہڑ تھا۔ حضرت عبداللہ اس کے عِنْدَهُ فِي بَطْنِهِ كُتُبْ كَانَ رَسُوْلُ اللهِ پاس نماز پڑھا کرتے تھے۔ اس کے اندر ریت کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يُصَلِّي فَدَحَا تے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہیں نماز پڑھا السَّيْلُ فِيْهِ بِالْبَطْحَاءِ حَتَّى دَفَنَ ذَلِكَ کرتے تھے۔ سیلاب بطحاء سے اس میں مٹی ڈالتا رہا۔