صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 583 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 583

صحيح البخاري - جلد ) ۵۸۳ - كتاب الصلوة بھونسی یا چھان کہتے ہیں۔ یہاں اس سے لکھے اور بودے لوگ مراد ہیں جن میں سے قوت حیو یہ مفقود ہوتی ہے۔ ایک دوسری روایت میں مذکورہ بالا الفاظ کے بعد یہ فقرہ زائد ہے ۔ قَدْ مُرِجَتْ عُهُودُهُمْ وَأَمَانَاتُهُمْ وَاخْتَلَفُوا فَصَارُوا هَكَذَا وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِه ۔ (تح الباری جزء اول صفحہ ۷۳۲) حضرت ابن عمر ۸۴ھ میں عبدالملک کے عہد حکومت میں اور بعض روایتوں کے مطابق A1 یعنی ولید بن عبد الملک کے عہد میں فوت ہوئے۔ انہوں نے ۷۴ برس کی عمر پائی۔ اس وقت مسلمانوں کی معنویات مضمحل ہو چکی تھیں اور صحابہ اکثر فوت ہو گئے تھے۔ آپ کی یہ پیشگوئی بکمال صحت پوری ہوئی۔ (دیکھئے کتاب الفتن باب قول النبي الفتنة من قبل المشرق: ۷۰۹۵) امام بخاری کے لطیف تصرفات میں سے ایک تصرف یہ بھی ہے کہ جس اہم مقصد کے لئے باب باندھنا ہوتا ہے عنوان باب میں اس سے متعلقہ روایات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ جیسا کہ باب ۸۴ کا عنوان قائم کرنے میں انہوں نے اسی قسم کے تصرف سے کام لیا ہے۔ باب ہذا کے ماتحت روایتوں کی ترتیب میں بھی یہ تصرف کیا ہے کہ روایت ۳۸۰ ، ۴۸۱ کو جو وحدت جماعت پر دلالت کرتی ہیں روایت ۴۸۲ پر مقدم رکھا ہے۔ اس آخری روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت نے حالت غم میں اپنی انگلیاں قینچی کیں جیسا انگلیاں قینچی کیں جیسا کہ ایک غمگین انسان بعض وقت ایسا کرتا ہے۔ غرض ! ں ابوداؤد و ابن حبان ابو صلى الله علیہ وغیرہ کی مشار الیہا رواتیں درخور اعتنا نہیں۔ باب ۸۹ الله الْمَسَاجِدُ الَّتِي عَلَى طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَالْمَوَاضِعُ الَّتِي صَلَّى فِيْهَا النَّبِيُّ ل وہ مسجدیں جو مدینہ کے راستوں میں ہیں اور وہ جگہیں جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی ٤٨٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۴۸۳ : ہم سے محمد بن ابی بکر مقدمی نے بیان کیا، الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ کہا: فضیل بن سلیمان نے ہمیں بتلایا۔ کہا: موسیٰ بن سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عقبہ نے ہم سے بیان کیا۔ کہا: میں نے سالم بن قَالَ رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَتَحَرَّى عبد اللہ کو دیکھا کہ وہ راستے میں بعض مناسب جگہیں تلاش کرتے ۔ پھر ان میں نماز پڑھتے اور بیان کرتے أَمَاكِنَ مِنَ الطَّرِيقِ فَيُصَلِّي فِيهَا وَيُحَدِّثُ أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يُصَلِّي فِيْهَا وَأَنَّهُ تھے اور یہ کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَگہوں میں نماز پڑھتے دیکھا اور نافع نے حضرت يُصَلِّي فِي تِلْكَ الْأَمْكِنَةِ وَحَدَّثَنِي نَافِعٌ ابن عمرؓ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا کہ وہ ان عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي فِي تِلْكَ جگہوں میں نماز پڑھا کرتے تھے اور میں نے سالم تھے کہ ان کے والد ان جگہوں میں نماز پڑھا کرتے