صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 579 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 579

صحيح البخاري - جلد ) ۵۷۹ - كتاب الصلوة ٤٧٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۷۷ : ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: ابو معاویہ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ري صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ سے، اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْجَمِيعِ حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت تَزِيْدُ عَلَى صَلَاتِهِ فِي بَيْتِهِ وَصَلَاتِهِ فِي کی۔ آپؐ نے فرمایا: باجماعت نماز چھپیں درجے سُوْقِهِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً فَإِنَّ بُڑھ کر ہے اس کی اس نماز سے جو وہ جو وہ اپنے گھر میں ھے اور اس نماز سے جو أَحَدَكُمْ إِذَا تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ وَأَتَى پڑھا سے جو بازار میں پڑھے۔ کیونکہ تم میں سے اگر کوئی جب وضو کرے اور اچھی طرح الْمَسْجِدَ لَا يُرِيدُ إِلَّا الصَّلَاةَ لَمْ يَخْطُ کرے اور مسجد میں آئے صرف نماز کا ہی ارادہ رکھتا خُطْوَةً إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ ہو تو جو قدم بھی وہ اُٹھائے گا اللہ اس کی وجہ سے اس کا عَنْهُ خَطِيئَةً حَتَّى يَدْخُلَ الْمَسْجِدَ ایک ایک درجہ بلند کرتا اور اس کا ایک ایک گناہ اُتارتا وَإِذَا دَخَلَ الْمَسْجِدَ كَانَ فِي صَلَاةٍ مَا جائے گا۔ یہاں تک کہ وہ مسجد میں داخل ہو اور جب كَانَتْ تَحْبِسُهُ وَتُصَلِّي يَعْنِي عَلَيْهِ مسجد کے اندر آ جائے تو وہ نماز میں ہو گا جب تک کہ الْمَلَائِكَةُ مَا دَامَ فِي مَجْلِسِهِ الَّذِي نماز اسے روکے رکھے اور جب تک وہ اپنی اس بیٹھنے يُصَلِّي فِيْهِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ کی جگہ میں رہے جس میں کہ وہ نماز پڑھتا ہے تو ملائکہ ارْحَمْهُ مَا لَمْ يُؤْذِ يُحْدِثُ فِيْهِ۔ اس کے لئے دعائیں کرتے ہیں کہ اے اللہ ! اسے بخش دے۔ اے اللہ ! اس پر رحم کر ۔ بشرطیکہ وہ مسجد میں تکلیف نہ دے (یعنی) بے وضو نہ ہو جائے۔ اطرافه: ١٧٦، ٤٤٥ ، ٦٤٧، 648 ، 659، ۲۱19، ۳۲۲۹، ۴۷۱۷۔ تشریح کرمانی کا خیال ہے کہ یہ باب اس کے قائم کیا گیا ہےکہ خفی اسے گھرمیں مجد بنانا جا لئے بنانا جائز نہیں سمجھتے؟ جھتے جہاں لوگ نہ پہنچ سکتے ہوں ۔ ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۷۳۰ ) ابن عون کا حوالہ غالباً یہی غرض واضح کرنے کے لئے دیا گیا ہے۔ يُغْلَقُ عَلَيْهِمُ الْبَابُ : یعنی لوگ اس مسجد میں نماز نہیں پڑھ سکتے تھے بوجہ مقفل رہنے کے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ صَلَاتِهِ فِى سُوقِهِ سے یہ استدلال کیا گیا ہے کہ جب بازار میں نماز پڑھنی ہے تو اگر وہاں اس غرض کے لئے