صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 575
صحيح البخاری جلد ) ۵۷۵ - كتاب الصلوة لَكَ مَا قَدْ صَلَّيْتَ قَالَ الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ رکعت پڑھو تو جو نماز تم پڑھ چکے ہو۔ یہ رکعت ( اس کو ) حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ طاق کر دے گی۔ ولید بن کثیر نے کہا: عبید اللہ بن عُمَرَ حَدَّثَهُمْ أَنَّ رَجُلًا نَادَى النَّبِيَّ صَلَّى عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت ابن عمرؓ نے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ۔ انہیں (اس طرح) بتایا کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ اطرافه: ۴۷۲ ، ۹۹۰، ۹۹۳، 995، 1137۔ علیہ وسلم کو پکارا جبکہ آپ مسجد میں تھے۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سیدھے چلے آئے اور ایک ٤٧٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۷۴ : ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اسحاق بن عبداللہ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى بن ابی طلحہ سے روایت کی کہ حضرت عقیل بن ابی عَقِيْلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي طالب کے ( آزاد کردہ) غلام ابو مرہ نے حضرت وَاقِدِ اللَّيْنِي قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللهِ ابو واقد لیٹی سے روایت کرتے ہوئے ان کو بتایا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ وہ کہتے تھے کہ ایک بار رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے۔ تین شخص سامنے سے آئے ۔ دو تو رسول اللہ فَأَقْبَلَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ فَأَقْبَلَ اثْنَانِ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَهَبَ چلا گیا ان دونوں میں سے ایک جو تھا اس نے (حلقہ وَاحِدٌ فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَرَأَى فُرْجَةً میں ) خالی جگہ دیکھی اور بیٹھ گیا اور جو دوسرا تھا وہ ان فَجَلَسَ وَأَمَّا الْآخَرُ فَجَلَسَ خَلْفَهُمْ کے پیچھے بیٹھ گیا۔ جب رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم فَلَمَّا فَرَغَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فارغ ہوئے تو فرمایا کہ کیا میں تمہیں تین آدمیوں کے وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنِ الثَّلَاثَةِ أَمَّا متعلق نہ بتاؤں؟ ان میں سے ایک جو تھا اُس نے أَحَدُهُمْ فَأَوَى إِلَى اللَّهِ فَآوَاهُ اللهُ وَأَمَّا اللہ تعالیٰ کے پاس جگہ لی اور اللہ تعالیٰ نے اسے جگہ الْآخَرُ فَاسْتَحْيَا فَاسْتَحْيَا اللَّهُ مِنْهُ وَأَمَّا دی اور جو دوسرا تھا اس نے حیا کی تو اللہ تعالیٰ نے بھی الْآخَرُ فَأَعْرَضَ فَأَعْرَضَ اللَّهُ عَنْهُ۔ اس سے حیا کی اور وہ جو تیسر ا تھا اس نے اعراض کیا، اس لئے اللہ تعالی نے بھی اس سے اعراض کیا۔ طرفه: ٦٦