صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 571
صحيح البخاري - جلد ) ۵۷۱ - كتاب الصلوة فَلَبِثَ فِيْهِ سَاعَةً ثُمَّ خَرَجُوا قَالَ ابْنُ دیر ٹھہرے۔ پھر نکلے۔ حضرت ابن عمرؓ کہتے تھے: میں عُمَرَ فَبَدَرْتُ فَسَأَلْتُ بِلَالًا فَقَالَ جلدی سے آگے بڑھا اور حضرت بلال سے پوچھا تو صَلَّى فِيْهِ فَقُلْتُ فِي أَيِّ قَالَ بَيْنَ انہوں نے کہا کہ آپ نے کعبہ میں نماز پڑھی ہے۔ الْأُسْطُوَانَتَيْنِ قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَذَهَبَ میں نے کہا: کس جگہ؟ کہا: ان ستونوں کے درمیان ۔ حضرت ابن عمر کہتے تھے: مجھ سے رہ گیا کہ میں ان عَلَيَّ أَنْ أَسْأَلَهُ كَمْ صَلَّى۔ سے پوچھوں کہ آپ نے کتنی رکعتیں نماز پڑھی۔ اطرافه: ٣٩٧، ٥٠٤، ٥٠٥، ٥٠٦، ١١٦٧، 1598، 1599، ٢٩٨٨، ٤٢٨٩، ٤٤٠٠۔ یچ باب نبرا میں مسجد کے دروازوں اور تالو وغیرہ کے تعلق اہتمام کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ یعنی یہ نہ ہو کہ وہ چوپٹ کھلے رہیں جیسے اس کا کوئی والی وارث ہی نہیں ہے۔ عنوان باب کی ا باب کی اصل غرض وغایت واضح کرنے کے لئے ہی اس میں بطور تعلیق کے ابن ابی ملیکہ کا حوالہ نقل کیا ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابن عباس کی مسجد میں دروازے قابل دید چیز تھی وہ اُن کا خاص اہتمام رکھتے تھے۔ یعنی باعتبار صفائی کے اور باعتبار حفاظت کے۔ روایت نمبر ۴۶۸ میں جس واقعہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے وہ فتح مکہ کے زمانہ کا ہے۔ اس کی تفصیل کتاب الج روایت نمبر ۱۵۹۸، ۱۵۹۹) میں بھی آئے گی۔ یہاں اس سے یہ استنباط کیا گیا ہے کہ مسجد کو بند کر کے رکھنا مسجد کے احترام کے خلاف نہیں بلکہ اس کی حفاظت کے لئے ضروری ہے۔ باب ۸۲ : دُخُولُ الْمُشْرِكِ الْمَسْجِدَ مشرک کا مسجد میں داخل ہونا ٤٦٩: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۶۹ : ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا:لیث نے سعید اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ بن ابی سعید سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا کہ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُوْلُ بَعَثَ رَسُولُ انہوں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْلًا قِبَلَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ سوار نجد کی طرف نَجْدٍ فَجَاءَتْ بِرَجُلٍ مِّنْ بَنِي حَنِيفَةَ کیسے تو وہ بنو حنیفہ کے ایک آدمی کو ( پکڑ کر) لے يُقَالُ لَهُ ثُمَامَةُ بْنُ أَثَالٍ فَرَبَطُوْهُ آئے ۔ اسے ثمامہ بن اثال کہتے تھے۔ مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون کے ساتھ انہوں نے بِسَارِيَةٍ مِّنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ۔ اطرافه: ٤٦٢ ، ٢٤٢٢، ٢٤٢٣، ٤٣٧٢۔ اس کو باندھ دیا۔