صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 570 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 570

صحيح البخاري - جلد ) ۵۷۰ - كتاب الصلوة بَكْرٍ خَلِيْلًا وَلَكِنَّ خُلَّةَ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ کسی کو خلیل بنانا ہوتا تو ضرور ابوبکر کو ہی خلیل بناتا۔ سُدُّوا عَنِّي كُلَّ خَوْخَةٍ فِي هَذَا لیکن اسلام کی دوستی سب سے افضل ہے۔ اس مسجد الْمَسْجِدِ غَيْرَ خَوْخَةِ أَبِي بَكْرٍ۔ میں تمام کھڑکیوں کو میری طرف سے بند کر دو سوائے اطرافه: ٣٦٥٦، ٣٦٥٧، ٦٧٣٨۔ ابوبکر کی کھڑکی کے۔ تشریح : باب مذکورہ بالا میںدو روایتیں لائی گئی ہیں۔ پہلی روایت نمبر ۴۶) (۴۶۶) سے یہ معلوم نہیں ہوتا تھا کہ یہ خطبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کب اور کہاں پڑھا۔ دوسری روایت (نمبر ۴۶۷) سے یہ امر واضح ہو جاتا ہے۔ کتاب المناقب (نمبر ۳۶۵۴ ، ۳۶۵۶ ، ۳۶۵۷) میں اس کی مزید تشریح دیکھئے۔ بَاب ۸۱ : الْأَبْوَابُ وَالْغَلَقُ لِلْكَعْبَةِ وَالْمَسَاجِدِ کعبہ اور مسجد کے دروازے اور تالے قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَقَالَ لِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ابو عبد الله ( بخاری ) نے کہا: اور عبد اللہ بن محمد نے مجھ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ سے کہا کہ سفیان نے ابن جریج سے روایت کرتے قَالَ لِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةً يَا عَبْدَ الْمَلِكِ لَوْ ہوئے ہمیں بتلایا، کہا: ابن ابی ملیکہ نے مجھ سے کہا: رَأَيْتَ مَسَاجِدَ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبْوَابَهَا ۔ عبد الملک ! کاش آپ حضرت ابن عباس کی مسجدیں اور ان کے دروازے دیکھیں۔ ٤٦٨ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ وَقُتَيْبَةُ :۴۶۸ : ہم سے ابونعمان اور قتیبہ (بن سعید ) نے قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ بیان کیا ۔ وہ دونوں کہتے تھے کہ حماد بن زید ) نے عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے نافع صلى الله ۔ عليه سے، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ نبی وَسَلَّمَ قَدِمَ مَكَّةَ فَدَعَا عُثْمَانَ بْنَ اے مکہ میں آئے اور حضرت عثمان بن طلحہ کو بلایا۔ طَلْحَةَ فَفَتَحَ الْبَابَ فَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اُنہوں نے دروازہ کھولا تو نبی ﷺ اور حضرت بلال اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِلَالٌ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اور حضرت اسامہ بن زیدا زید ید اور حضرت عثمان بن طلحہ اندر وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ ثُمَّ أَغْلَقَ الْبَابَ گئے اور پھر دروازہ بند کر دیا اور آپ اس میں کچھ