صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 569
صحيح البخاري - جلد ) ۵۶۹ - كتاب الصلوة هُوَ الْعَبْدُ وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ أَعْلَمَنَا قَالَ يَا اس نے جو اللہ (عز وجل) کے پاس ہے اسے پسند کر أَبَا بَكْرٍ لَّا تَبْكِ إِنَّ أَمَنَّ النَّاسِ عَلَيَّ فِي لیا ہے۔ (تو ) رسول الله صلى) اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ ہ وسلم ہی وہ بندے صُحْبَتِهِ وَمَالِهِ أَبُو بَكْرٍ وَلَوْ كُنْتُ تھے اور حضرت ابوبکر ہم سے زیادہ علم رکھتے تھے۔ مُتَّخِذَا خَلِيْلًا مِّنْ أُمَّتِي لَاتَّخَذْتُ آپؐ نے فرمایا: ابوبکر مت رو۔ یقیناً تما یقینا تمام لوگوں سے أَبَا بَكْرٍ وَلَكِنْ أُخُوَّةُ الْإِسْلَامِ وَمَوَدَّتْهُ بُڑھ کر مجھ پر احسان کرنے والا بلحاظ اپنی رفاقت اور لَا يَبْقَيَنَّ فِي الْمَسْجِدِ بَابٌ إِلَّا سُدَّ إِلَّا اپنے مال کے ابوبکر ہی ہے۔ اگر میں نے اپنی امت بَابُ أَبِي بَكْرٍ۔ اطرافه: ٣٦٥٤، ٣٩٠٤۔ میں سے کسی کو خلیل بنانا ہوتا تو میں ابوبکر کو بناتا۔ لیکن اسلام کی برادری اور محبت ہی ہے۔ مسجد میں کوئی دروازہ نہ رہنے دیا جائے ، بند کر دیے جائیں ، سوائے ابوبکر کے دروازہ کے۔ ٤٦٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۶۷ : ہم سے عبداللہ بن محمد جعفی نے بیان کیا، کہا: الْجُعْفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ وهب بن جریر نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ میرے باپ نے مجھے بتلایا۔ کہا: میں نے یعلی بن حَكِيمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حکیم سے سنا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابن عباس سے روایت کی ۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اس بیماری میں کہ جس وہ کہتے تھے کہ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيْهِ عَاصِبًا میں آپ فوت ہوئے تھے، باہر آئے۔ آپ نے اپنے رَّأْسَهُ بِخِرْقَةٍ فَقَعَدَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَحَمِدَ سرکو (اپنے) کپڑے سے باندھا ہوا تھا۔ آپ منبر پر اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ إِنَّهُ لَيْسَ مِنَ بیٹھ گئے اور اللہ تعالیٰ کی تعریف اور ستائش کی۔ پھر النَّاسِ أَحَدٌ أَمَنَّ عَلَيَّ فِي نَفْسِهِ وَمَالِهِ فرمایا کہ لوگوں میں سے کوئی بھی نہیں جو بلحاظ اپنی مِنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي قُحَافَةَ وَلَوْ كُنْتُ جان اور مال کے مجھ پر ابوبکر بن ابو قحافہ سے بڑھ کر مُتَّخِدًا مِّنَ النَّاسِ خَلِيْلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا احسان کرنے والا ہو۔ اگر میں نے لوگوں میں سے